جہلم
پولیس لائٹ لگا کر خود کو سرکاری آفیسر ظاہر کرنے والا گرفتار
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم منگلا کینٹ پولیس کی اہم کاروائی،تفصیلات کے مطابق پولیس لائٹ لگا کر خود کو سرکاری آفیسر ظاہر کرنے والے اور تیزی رفتاری سے گاڑی چلانے والے 02ملزمان گرفتار کر لئے گئے،منگلا کینٹ پولیس نے…
قومی انتخابات کو ہرلحاظ سے کامیاب بنانا قومی ذمہ داری ہے،جہلم ڈپٹی کمشنر
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا ہے کہ قومی انتخابات کو ہرلحاظ سے کامیاب بنانا قومی ذمہ داری ہے جس کیلئے ملک بھر میں تمام سرکاری، نیم سرکاری وسائل کواستعمال کرنا الیکشن کمیشن…
جہلم جانوروں کے ریورڈ شہر کی خوبصورتی کو ماند کرنے لگے،
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم جانوروں کے ریورڈ شہر کی خوبصورتی کو ماند کرنے لگے، جگہ جگہ سڑکوں، گلی محلوں میں گوبر سے گندگی پھیلنے لگی، تفصیلات کے مطابق گائے، بھینسوں، بکریوں کے ریوڑ شہر کی سڑکوں،گلی محلوں میں کھلے…
جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں مہنگائی کے وار جاری
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم شہیدوں، غاذیوں، اوورسیز پاکستانیوں کی سرزمین جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں مہنگائی کے وار جاری،عوام کیلئے سستے داموں معیاری اشیائے ضروریہ کی خریداری خواب بن کر رہ گئی، حکومت کی جانب سے…
جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں ادویات کی قیمتیں آسمانوں پر
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں ادویات کی قیمتیں آسمانوں پر، ادویات عوام کی قوت خرید سے باہر، غریب لوگوں کو علاج معالجہ کرانا اور ادویات خریدنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہو گیا جبکہ…
جہلم میونسپل کمیٹی کو بڑی تعداد میں ضروری سامان و جدید مشینری فراہم کی گئی ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم میونسپل کمیٹی کو بڑی تعداد میں ضروری سامان و جدید مشینری فراہم کی گئی ہے تاکہ شہر میں صفائی کابہترین نظام بنایا جاسکے شہریوں کو بھی اس حوالے سے اپنی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے…
جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری،04 ملزمان گرفتار مجموعی طور پر 12کلو900 گرام چرس برآمد،تفصیلات کے مطابق کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئیمنشیات فروش ملزم غوث عرف شکرا کو گرفتار…
جہلم جسم فروشی کے مکروہ اور حرام دھندے میں ملوث 06 خواتین سمیت 05 ملزمان گرفتار،
جہلم(چوہدری عابد محمود +شیخ زلفی) جہلم ایس ایچ او کالا گجراں ملک نثار احمداور ٹیم کی اہم کاروائی، جسم فروشی کے مکروہ اور حرام دھندے میں ملوث 06 خواتین سمیت 05 ملزمان گرفتار،تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزمان محمد فیصل،فلک شیر،…
جہلم ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا صبح سویرے متعدد تعلیمی اداروں کا دورہ،
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا صبح سویرے متعدد تعلیمی اداروں کا دورہ، اساتذہ کی حاضری اور ضروری سہولیات کاجائزہ لیا، تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق…
محکمہ اینٹی کرپشن نے چوہدری فواد حسین اور چوہدری فوق شیر باز کے خلاف جاری کئے گئے نوٹسز واپس لے لئے
جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں سابق وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین کی طرف سے پنجاب اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹسز کو چیلنج کئے جانے کی درخواست پہ سماعت۔ محکمہ اینٹی…