جہلم
جہلم ضلع بھر میں کسانوں کو یوریا کھاد کی کمی کا سامنا نہیں ہونے دیں گے
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم ضلع بھر میں کسانوں کو یوریا کھاد کی کمی کا سامنا نہیں ہونے دیں گے تمام ڈیلرز کو اس حوالے سے سہولیات فراہم کریں گے یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن ر سمیع اللہ…
جہلم شہر کے وسط میں رات گئے تک ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم شہر کے وسط میں واقع شاندار چوک میں رات گئے تک ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا۔ٹریفک پولیس کی موجودگی میں چنگ چی رکشہ ڈرائیوں نے چوک کے چاروں اطراف خود ساختہ اڈے قائم کر لئے۔…
جہلم ضلع بھر میں موجود یوٹیلیٹی سٹوروں پر اشیائے ضروریہ کی قلت
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم ضلع بھر میں موجود یوٹیلیٹی سٹوروں پر اشیائے ضروریہ کی قلت، ضلع بھر کے غریب طبقے کی پریشانیوں میں مزید اضافہ۔ تفصیلات کے مطابق شہرسمیت ضلع بھر میں قائم یوٹیلیٹی سٹوروں پر تواتر کے ساتھ…
پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اپنے ہی بیٹے کے قتل میں ملوث ملزمان سمیت ساتھی ملزمان کوگرفتار کرلیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم پولیس کی بڑی کاروائیاں، بیٹے کے قتل میں ملوث ملزمان، اغواء برائے تاوان میں ملوث ملزمان سمیت ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث 05گینگز گرفتار،پہلی اہم کاروائی میں پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شہری…
جہلم موجودہ ملکی حالات اور بڑھتی ہوئی بے روز گاری کے ماحول میں روز گار کی فراہمی سب سے بڑا صدقہ جاریہ ہے
جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزاقدیر بیگ)جہلم موجودہ ملکی حالات اور بڑھتی ہوئی بے روز گاری کے ماحول میں روز گار کی فراہمی سب سے بڑا صدقہ جاریہ ہے معظم شہید فاونڈیشن اس حوالے سے مبارکباد کی مستحق ہے، جنہوں نے مثالی…
ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا گورنمنٹ خواتین کالج کچہری کا دورہ
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا گورنمنٹ خواتین کالج کچہری کا دورہ، کالج کے باہرٹف ٹائل ورک اور ٹریفک بارے شکایات کا جائزہ، کالج پرنسپل سے تبادلہ خیال، تفصیلات کیمطابق ڈی سی کیپٹن…
جہلم پیشہ ور بھکاریوں نے شہر کو نرغے میں لے لیا،
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم پیشہ ور بھکاریوں نے شہر کو نرغے میں لے لیا، ٹریفک پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ناک کے نیچے کھلے عام بھیک کے نام پر غنڈہ گردی جاری، خوبرو لڑکیاں، بچوں پر…
8فروری کوہونے والے عام انتخابات کے لیے ضلع جہلم کی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم الیکشن کمیشن نے اگلے سال 8فروری کوہونے والے عام انتخابات کے لیے ضلع جہلم کی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کر دی۔الیکشن کمیشن کے مطابق ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت ملک بھر کی طرح جہلم…
جہلم قدیمی ورثاء گوردوارہ بھائی کرم سنگھ محکمہ اوقاف کی عدم توجہی کے باعث تباہی کے دہانے پر
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)دریائے جہلم کے سنگم پر واقع قدیمی ورثاء گوردوارہ بھائی کرم سنگھ محکمہ اوقاف کی عدم توجہی کے باعث تباہی کے دہانے پر۔بارہا نشاندہی کے باوجود گوردوارہ بھائی کرم سنگھ پر توجہ نہ دی جاسکی۔…
جہلم انتظامیہ مہنگائی کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام،
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم انتظامیہ مہنگائی کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام، لہسن کی نئی قیمت نے پیٹرول اور ڈالر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، لہسن600 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگا۔جبکہ شہر کے بازاروں میں سبزی فروشوں…