تجارت

اس کیٹا گری میں 253 خبریں موجود ہیں

فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی

ملک بھر میں گزشتہ روز سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد آج سونے کا بھاؤ معمولی نیچے آگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 21 اکتوبر ہفتے کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے…

صارفین کے لیے بُری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان

ملک میں بجلی صارفین کے لیے ایک بار پھر بُری خبر ہے کہ بجلی کی قیمت میں فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سرکاری ڈسکوز کے لیے اضافے کی درخواست سی پی پی اے کی جانب سے دائر کی گئی…

ایف بی آر کا بڑا ایکشن، یوٹیلٹی اسٹورزکارپوریشن کے 10 اکاؤنٹس منجمد

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے 10 اکاؤنٹ منجمد کر دیے۔ ایف بی آر کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن سیلز ٹیکس کی مد میں 8 ارب روپے کا نادہندہ ہے۔ ایف بی آر کا…

ہونڈا کمپنی کا موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

ہونڈا موٹرسائیکل نے اپنے دو ٹاپ ماڈلز ہونڈا سی ڈی 70 اور ہونڈا 125 کی قیمتوں میں کمی کی ہے جبکہ نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا۔ ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہونڈا سی…

75 روپے کے نیلے یا پیلے نوٹ میں کونسا قابل استعمال ہے؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75 روپے کے نیلے اور سبز نوٹوں سے متعلق وضاحت پیش کرتے ہوئے دونوں کو لین دین میں قابل استعمال قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کیے گئے بیان…

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا، روپے کی قدر میں اضافہ برقرار

امریکی ڈالر کی قدر کم ہونے کا سلسلہ تاحال تھم نہیں سکا، آج بھی کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید 1 روپے 33 پیسے سستا ہونے کے بعد 275 روپے…

عوام کیلئے بڑا ریلیف، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان

ڈالر کی بے قدری اور پاکستانی روپے کے جاری استحکام کے باعث حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 40…

پیٹرول 36 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے فی لیٹر کمی متوقع

پیٹرول کی قیمت میں اتوار کو 36 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت 10 ڈالر کمی سے 104 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے جبکہ ڈیزل…

عوام کیلئے بڑی خوشخبری، موسم سرما میں صبح، دوپہر اور شام میں گیس کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

گیس کمپنیوں نے موسم سرما میں گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کی تیاری شروع کردی، گھریلو سیکٹر کے لیے صبح، دوپہر اور شام کے اوقات میں گیس کی لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق موسم سرما میں گیس کی…

مشرق وسطیٰ کشیدگی، بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

مشرق وسطیٰ کشیدگی کے باعث بین الاقوامی منڈی میں آج بھی خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق برینٹ کروڈ کی قیمت 25 سینٹس اضافے سے 87 ڈالر 90 سینٹس فی بیرل جبکہ امریکی…