تجارت

اس کیٹا گری میں 239 خبریں موجود ہیں

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی

چار روز مسلسل مہنگا ہونے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک مرتبہ پھر نیچے آنا شروع ہوگیا ہے۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ ملکی تبادلہ منڈیوں…

گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری، انڈس موٹرز کا گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈ نے روپے کی قدر میں اضافے کا حوالہ دیتے ہوئے گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک لاکھ روپے سے 13 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی کردی، جبکہ پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے کار اور موٹرسائیکل…

انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلے جاری

امریکی ڈالر کی ایک بار پھر قدر میں اضافے کا سلسلے جاری ہے۔ آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 57 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 280 روپے کا ہو…

ای سی سی نے گیس کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر اضافے کی منظوری دے دی

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کیلیے گیس ٹیرف میں 193 فیصد اضافے کی منظوری دے دی، نئے گیس ٹیرف کا اطلاق یکم نومبر 2023 سے ہوگا۔ نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کے زیر…

رواں مالی سال مہنگائی میں کمی آئے گی، اسٹیٹ بینک نے عوام کیلئے خوشخبری سنا دی

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ گذشتہ مالی سال میں ملکی معیشت کو متعدد چیلنجز کا سامنا رہا، مہنگائی بڑھی اور مالیاتی عدم توازن وسیع ہوا، تاہم رواں سال مہنگائی میں کمی آئے گی۔ اسٹیٹ بینک نے ملکی معاشی کارکردگی…

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی کا رجحان ہے، 100 انڈیکس 51 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا ہے۔ مئی2017 کے بعد پہلی بار پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس دوبارہ 51 ہزار تک پہنچا…

فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی

ملک بھر میں گزشتہ روز سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد آج سونے کا بھاؤ معمولی نیچے آگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 21 اکتوبر ہفتے کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے…

صارفین کے لیے بُری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان

ملک میں بجلی صارفین کے لیے ایک بار پھر بُری خبر ہے کہ بجلی کی قیمت میں فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سرکاری ڈسکوز کے لیے اضافے کی درخواست سی پی پی اے کی جانب سے دائر کی گئی…

ایف بی آر کا بڑا ایکشن، یوٹیلٹی اسٹورزکارپوریشن کے 10 اکاؤنٹس منجمد

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے 10 اکاؤنٹ منجمد کر دیے۔ ایف بی آر کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن سیلز ٹیکس کی مد میں 8 ارب روپے کا نادہندہ ہے۔ ایف بی آر کا…

ہونڈا کمپنی کا موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

ہونڈا موٹرسائیکل نے اپنے دو ٹاپ ماڈلز ہونڈا سی ڈی 70 اور ہونڈا 125 کی قیمتوں میں کمی کی ہے جبکہ نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا۔ ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہونڈا سی…