تجارت

اس کیٹا گری میں 239 خبریں موجود ہیں

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات مثبت طریقے سے آگے بڑھ رہے: نگران وزیر خزانہ

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ تمام اداروں نے آئی ایم ایف کی طرف سے دیے گئے اہداف پر عملدرآمد کیا اور کارکردگی اطمینان بخش ہے۔ انکا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات مثبت…

آئی ایم ایف نے سرکاری اداروں کے نقصانات کی تازہ رپورٹ مانگ لی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومتی ملکیتی ادروں کے نقصانات کی تازہ رپورٹ مانگ لی۔ آئی ایم ایف مشن نے وزارت خزانہ سے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی تک حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات کی تازہ رپورٹ…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

آج کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر نے اپنی قدر میں مزید اضافہ کیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 57 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283…

اقتصادی جائزہ کیلئے آئی ایم ایف مشن پاکستان پہنچ گیا

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا جائزہ مشن مذاکرات کے لیے مشن چیف ناتھن پورٹر کی سربراہی میں وزارت خزانہ پہنچا، جہاں 71 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کے لیے اقتصادی جائزے پر ٹیکنیکل سطح کے مذاکرات شروع…

شیل کا سعودی فرم وافی انرجی کو پاکستانی یونٹ فروخت کرنے کا معاہدہ

شیل پاکستان نے کہا ہے کہ اس کی پیرنٹ کمپنی کے یونٹ شیل پیٹرولیم کمپنی نے سعودی عرب کی فرم وافی انرجی کے ساتھ مقامی آپریشن فروخت کرنے کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کی…

ؑعوام کیلئے خوشخبری، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی

اوگرا نے مائع قدرتی گیس ( ایل پی جی ) کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی کردی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( ا وگرا ) نے ماہ نومبر 2023کیلیے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا…

گیس صارفین کیلئے اچھی خبر، نگران وفاقی کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کو روک دیا

نگران وفاقی کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ فی الحال روک دیا۔ نگران وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق نگران کابینہ نے حج پالیسی 2024 اور…

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے، اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں اضافہ نہ کرتے ہوئے اسے 22 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے اور ایک…

عوام کیلئے بڑی خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کا امکان

یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی ہوئی ہے جس…

عوام کیلئے ایک بار پھر خوشخبری، پٹرول 20، ڈیزل 16 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکان

یکم نومبر سے پٹرول 20 جب کہ ڈیزل 16 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم نومبر سے پاکستان میں بھی پٹرول کی قیمت میں 20روپے اورہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 16روپے فی لیٹر…