تجارت

اس کیٹا گری میں 253 خبریں موجود ہیں

روپے کے مقابلے میں ڈالر 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا

امریکی ڈالر چھ ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا، انٹربینک میں ڈالر 1.21 روپے سستا ہوکر 280 روپے سے نیچے آگیا۔ کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے۔ انٹربینک…

عالمی بینک کا پاکستان پر ٹیکس رعایتیں ختم کرنے پر زور

عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کے امیر ترین ذرعی سیکٹر اور پراپرٹی سیکٹر پر ٹیکسوں میں اضافہ کرنا ہماری اولین ترجیح ہے جبکہ تنخواہ دار طبقہ اپنی صلاحیت کے مطابق زیادہ سے زیادہ ٹیکس ادا کر رہا ہے…

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا

آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 88 پیسے سستا ہونے کے بعد 281 روپے 80 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک…

حماس کے حملوں میں 500 سے زائد اسرائیلی ہلاک، 1590 زخمی

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے اسرائیل پر حملوں میں سینیئر فوجی کرنل سمیت ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 500 سے تجاوز کرگئی جبکہ 1590 افراد زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے حماس کے حملوں میں 200 اسرائیلیوں کی جاں بحق کرنے کی…

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی مزید اونچی اڑان

انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ مزید ایک روپیہ ہو گیا جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ کم ہو…

گھی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی

ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر معروف برانڈز کے گھی کی قیمت میں کمی کر دی گئی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ترجمان نے بتایا کہ معروف برانڈز کے گھی کی قیمت میں 60 روپے فی کلو کی کمی کی گئی،…

فی تولہ سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی آگئی۔ جیولرز کے مطابق ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی اور سٹے بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد سونے کی قیمتیں…

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان جاری

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے اور اس کی قیمت میں ساڑھے 5 فیصد سے زائد گر گئی۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت کم ہوکر 85 ڈالر 81 سینٹ فی…

مہنگائی میں ہوشربا اضافہ، شرح 31 فیصد سے تجاوز کرگئی

پاکستان میں مہنگائی کی سالانہ شرح ستمبر میں 31.4 فیصد ہوگئی جو اگست میں 27.4 فیصد تھی۔ رپورٹ کے مطابق شہری علاقوں میں سالانہ مہنگائی کی شرح 29.7 فیصد تک بڑھی ہے اور دیہی علاقوں میں 33.9 فیصد ہوگئی ہے۔ ادارہ…

حکومت نے بجلی مزید مہنگی کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے عوام پر بجلی گراتے ہوئے بجلی کے ریٹ میں مزید اضافہ کردیا۔ وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا اور سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد…