تجارت

اس کیٹا گری میں 254 خبریں موجود ہیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 50 روپے فی لٹر اضافہ ہو نے کا امکان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )پٹرول، ہائی سپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی)، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل (ایل ڈی او) کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ یہ صورتحال بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب…

الیکٹرک بائیکس کیلئے درخواست دینے والی تمام طالبات کو بائیکس دینے کا اعلان

لاہور ( نیوز ڈیسک )وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرقیادت پنجاب حکومت نے اپنے الیکٹرک بائیک کے اقدام کو وسعت دی ہے، طالبات کے لیے دستیاب بائیکس کی تعداد کو 20,000 سے بڑھا کر 27,200 کر دیا ہے، جس میں طالبات…

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا فیصلہ

کراچی (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے لیے دوبارہ بولیاں طلب کی جائیں گی۔۔ سینیٹر طلال چوہدری کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کا…

پاکستان کے مختلف شہروں میں آج بروزہفتہ،16نومبر 2024 سونے کی قیمت

کراچی ( نیوز ڈیسک )پاکستان میں آج 24 قیراط سونے کے لیے سونے کی قیمت PKR 271,000 فی تولہ ہے، اور 22 قیراط سونے کی قیمت ہفتہ 16 نومبر 2024 کو PKR 248,481 1 تولہ ہے۔ 24K اور 22K دونوں…

ایل پی جی کی قیمت میں 350 روپے فی کلو کا ہوشرباٗ ء اضافہ

لاہور(نیوز ڈیسک ) لاہور میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت 350 روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی۔ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین کے مطابق ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ جاری ہے اور انتظامیہ…

پاکستان میں آج بروزمنگل،12نومبر 2024 سونے کی قیمت میں مزید کمی کاسامنا

کراچی(نیوز ڈیسک)آج بروزمنگل،12نومبر 2024 ، پاکستان کے مختلف شہروں اسلام آباد، راولپنڈی ، فیصل آباد، پشاور، سکھر، حیدرآباد، کراچی، ملتان اور لاہور کی بلین مارکیٹوں سے تازہ ترین معلومات کے مطابق پاکستان میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت…

پاکستان یونان اور شینگن ویزا کیلئے مسترد کردہ ممالک میں پہلے نمبرپر ، الجزائر،تیونس، سینیگال ، عراق بھی شامل

لاہور(نیوزڈیسک)یونان 2023 میں ویزا کی درخواستوں کے لیے شینگن ایریا کے چھٹے مقبول ترین ملک کے طور پر درجہ بندی میں شامل ، شینگن ویزا انفو کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ شینگن نیوز کے مطابق، اس…

سردیوں میں ضرورت سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والوں کے لیےریلیف پیکج تیار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) حکومت نے موسم سرما اور بہار میں اضافی بجلی استعمال کرنے کے لیے سرمائی پیکج پلان تیار کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق موسم سرما میں اضافی بجلی کے استعمال کے لیے بنائے گئے ونٹر پیکج کو جنوری…

پاکستان میں آج بروز بدھ 6 نومبر 2024 سونے کی قیمت میں حیران کن کمی کاسامنا

کراچی(نیوز ڈیسک) آج بروز بدھ۔، 6نومبر 2024 ، پاکستان کے مختلف شہروں اسلام آباد، راولپنڈی ، فیصل آباد، پشاور، سکھر، حیدرآباد، کراچی، ملتان اور لاہور کی بلین مارکیٹوں سے تازہ ترین معلومات کے مطابق پاکستان میں 24 قیراط سونے کی…

کے الیکٹرک نے صارفین پر ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کا مزید بوجھ ڈال دیا

کراچی ( نیوز ڈیسک )کے الیکٹرک کے صارفین ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت 2 روپے 17 پیسے فی یونٹ اضافی ادا کریں گے۔ ستمبر، 2024 کے مقابلے کراچی-الیکٹرک (K-الیکٹرک) کے صارفین پر زیادہ بوجھ، وہ نومبر 2024 میں ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی…