پاکستان

اس کیٹا گری میں 5673 خبریں موجود ہیں

ایم کیو ایم نے سندھ اسمبلی میں رعنا انصار کا نام بطور اپوزیشن لیڈر فائنل کرلیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے رعنا انصار کا نام فائنل کر لیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ اسمبلی اجلاس سے کئی…

استحکام پاکستان پارٹی کا عقاب کے نشان پر انتخابات لڑنے کا فیصلہ

استحکام پاکستان پارٹی نے عقاب کے نشان پر انتخابات لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ استحکام پاکستان پارٹی کی انتخابات میں اترنے کی تیاریاں جاری ہیں، اسی ضمن نے پارٹی کی جانب سے انتخابی نشان کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع…

ملکی استحکام کے لیے آئی ایم ایف پروگرام ضروری تھا جس کے لیے منتیں بھی کرنا پڑیں: وزیر اعظم

وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللّٰہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ ملک ڈیفالٹ سے بچ گیا۔ انہوں نے کہا کہ ملکی استحکام کے لیے آئی ایم ایف پروگرام بہت ضروری تھا جس کے لیے منتیں بھی کرنا پڑیں۔…

دنیا بھر میں آج یوم شہدائے کشمیر منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں آج یوم شہدائے کشمیر منایا جا رہا ہے، 13 جولائی 1931 کو ڈوگرا فورسز نے اذان دینے پر فائرنگ کرکے 22 مسلمانوں کو شہید کر دیا تھا۔ یوم شہدائے کشمیر پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں احتجاجی…

بلوچستان: سوئی میں سیکیورٹی فورسزکا آپریشن، 2 دہشتگرد مارے گئے

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے 3 جوان شہید ہوگئے۔ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے بھاری ہتھیاروں سے لیس 2دہشتگردوں کو واصل جہنم کردیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق سیکیورٹی…

اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں دریائے ستلج میں درمیانے سے اونچے درجے کا سیلاب متوقع

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد گنڈا سنگھ والا میں درجنوں دیہات زیر آب آگئے ہیں، دیہاتی اپنی مدد آپ کے تحت محفوظ علاقوں کا رخ کرنے لگے ہیں۔ اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں دریائے ستلج گنڈاسنگھ…

گلگت بلتستان کا نیا وزیراعلی کون ہوگا؟ فیصلہ آج ہوگا

گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب آج ہوگا، مسلم لیگ ن نے عہدے کے لیے پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر خان کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت اعلیٰ کے لیے حاجی گلبر خان اور پی…

حاجی گلبرخان گلگت بلتستان کے نئے وزیرِ اعلیٰ منتخب

حاجی گلبر خان نئے وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان منتخب ہو گئے، جن کا تعلق گلگت بلتستان کے ضلع دیامر سے ہے۔ وزیر اعلیٰ کے باقی تینوں امیدواروں نے انتخاب کا بائیکاٹ کردیا تھا۔ وزیرِ اعلیٰ کے انتخاب میں حاجی گلبر…

پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کردی، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی کے سابق صوبائی صدر پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کردی اور انہیں پارٹی سے فارغ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب کی جانب…

کراچی: پولیس مقابلے کے دوران ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی کے علاقے کورنگی صنعتی ایریا میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار جبکہ اس کا ساتھی فرار ہو گیا۔ ایس ایس پی کورنگی طارق نواز کے مطابق دو ملزمان کورنگی کازوے ندی پر شہری سے…