پاکستان
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کے گھر چوری، مقدمہ درج
چکوال میں آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے گھر چوری کی واردات ہوئی ہے ۔نجف حمید کے مطابق وہ وقوعے کے روز علاج کے لیے لاہور گئے ہوئے تھے۔…
آئی ایم ایف پروگرام کی منظور ی کے بعد ملک کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے: وزیراعظم
میانوالی میں چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ 5 کا سنگِ بنیاد رکھے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرٍ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افواہیں پھیلائی جا رہی تھیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا۔ مشکل وقت میں دوست…
کابینہ قانون سازی کمیٹی نے اوورسیز کی پراپرٹیز پر قبضے سے نمٹنے کیلئے فاسٹ ٹریک کورٹس کی منظوری دیدی
اوورسیز پاکستانیوں کی جائیدادوں پر غیر قانونی قبضے کے معاملے سے نمٹنے کےلیے کابینہ قانون سازی کمیٹی نے فاسٹ ٹریک کورٹس کی منظوری دیدی۔ حکام کے مطابق فاسٹ ٹریک کورٹس میں آن لائن شکایت اور ویڈیو لنک پر عدالت میں…
الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج اور کوائف کی درستگی کی تاریخ میں توسیع کردی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹ کے اندراج اور کوائف کی درستگی کی تاریخ میں توسیع کردی۔ شہری اب اندراج ووٹ ، اخراج و درستگی ووٹ اب 20 جولائی تک کرسکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹ اندراج، کوائف درستگی ،اخراج…
نوجوانوں کو ہنر مند بنانا موجودہ وقت کی کامیابی کی کنجی ہے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ شعبہ تعلیم میں اصلاحات کے لئے کوششیں جاری ہیں، نوجوانوں کو ہنر مند بنانا موجودہ وقت کی کامیابی کی کنجی ہے۔ ہنر کسی بھی میدان میں بہترین ہتھیار کا کام کرتا ہے لہٰذا امید ہے…
ہندو برادری سمیت تمام اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ذمہ داری ہے: وزیر داخلہ رانا ثنااللہ
وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے ہندو برادری کو دھمکیوں کا نوٹس لے لیا۔ رانا ثنا اللہ کی ہدایت پر وزارت داخلہ کے حکام نے سندھ حکومت کے افسران سے رابطے کیے ہیں۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ہندو برادری…
مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو گا: محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ آج شام یا رات سے مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو گا۔ ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کے بعد پی ڈی ایم اے نے بارشوں اور تیز ہواؤں کے…
گجرات: یونان کشتی حادثے میں ملوث مزید 2 انسانی اسمگلر گرفتار
فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) اینٹی ہیومن ٹریفیکنگ سرکل گجرات نے یونان کشتی حادثہ میں ملوث مزید2 انسانی اسمگلر گرفتار کر لئے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ملزمان میں کاشف بٹ اور عمران عزیز شامل ہیں۔ حکام کا…
وزیراعظم کے معاون خصوصی عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال مستعفی
استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال نے وزیراعظم کے معاونین کے عہدے سے استعفے دے دیے۔ ذرائع کے مطابق عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال نے استعفے جہانگیرترین کو جمع کرادیے ہیں۔ استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما…
وزیر اعظم کا اگست میں حکومت نگران سیٹ اپ کے حوالے کرنے کا اعلان
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگست 2023 میں حکومت نگران سیٹ اپ کے حوالے کر دیں گے، اپنے دور حکومت میں ہم نے ملکی مفادات کی راہ میں بچھائی گئی بارودی سرنگیں صاف کیں۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے…