پاکستان

اس کیٹا گری میں 5672 خبریں موجود ہیں

تعلیمی بورڈز کا پاسنگ مارکس کی شرح بڑھانے پر اتفاق

ملک بھر کے تعلیمی بورڈ میں پاسنگ مارکس کم ازکم 40 کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ملک کے تعلیمی بورڈ ز کی کمیٹی فارچیئرمینز کا دو روزہ اجلاس ہوا جس میں 21 نکاتی ایجنڈے پر غور اور اہم امور پر…

بلوچستان: کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر کوچ الٹ گئی، 3 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثے کے نتیجے میں 20 سے زائد مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کے…

دریائے ستلج میں بہاولپور، بہاولنگر کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ جاری، فصلیں زیرآب

دریائے ستلج میں بہاولپور اور بہاولنگر کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ جاری ہے، جھنگ میں دریائی پٹی کے ساتھ کھڑی فصلیں پانی کی زد میں آگئیں۔ دریائے چناب میں جھنگ کے مقام پر سیلابی ریلے کے بہاؤ…

مقررہ وقت سے ہٹ کر انتخابات میں تاخیر ہرگز برداشت نہیں کریں گے: لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے اکتوبر میں انتخابات نہ کرائے تو جماعت ملک بھر میں بھرپور احتجاجی تحریک چلائے گی، ۔ مقررہ وقت سے ہٹ کر انتخابات میں تاخیر ہرگز برداشت…

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج شہریوں کو گیس کی فراہمی بند رہے گی

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج سوئی گیس کی سپلائی بند رہے گی۔ خبر کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج صبح 10 سےرات 10 بجے تک شہریوں کو گیس کی فراہمی بند رہے گی۔ مرمت کے…

مسلح افواج کو افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی کی محفوظ پناہ گاہوں پر شدید تحفظات ہیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سیّد عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج ملک سے دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک آرام سے نہیں بیٹھیں گی، پاکستان کی مسلح افواج کو افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی…

ملک دشمن ایجنڈے کو لے کر چلنے والوں کیخلاف کارروائی ہو گی: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ جو کہتا تھا مر جاؤں گا ڈائیلاگ نہیں کروں گا، اس شخص سے ڈائیلاگ نہیں ہوسکتا۔ ملک دشمن ایجنڈے کو لے کر چلنے والوں کیخلاف کارروائی ہو گی، عوام نے 4…

سابق صدر پرویز مشرف کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل 10 سال بعد سماعت کیلئے مقرر کردی ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 20 جولائی کو پرویز مشرف کی…

ممبر قومی اسمبلی محمد خان لغاری نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا

ممبر قومی اسمبلی محمد خان لغاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ اپنے ویڈیو بیان میں رکن اسمبلی محمد خان لغاری نے 9 مئی کے واقعات خصوصاً فوجی تنصیبات پر حملوں اور شہدا کی…

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کے گھر چوری، مقدمہ درج

چکوال میں آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے گھر چوری کی واردات ہوئی ہے ۔نجف حمید کے مطابق وہ وقوعے کے روز علاج کے لیے لاہور گئے ہوئے تھے۔…