پاکستان

اس کیٹا گری میں 5672 خبریں موجود ہیں

چند درجن لوگ شہر کا مقدمہ نہیں لڑ سکتے: ایم کیو ایم سربراہ خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پرانی مردم شماری پر انتخابات ناقابل قبول ہیں۔ چند درجن لوگ شہر کا مقدمہ نہیں لڑ سکتے، کراچی منتظر ہے ایک شفاف، تعصب سے…

لاہور ہائیکورٹ کا ہیلمٹ نہ پہننے والوں پر جرمانہ کرنے کا عندیہ

ہیلمٹ نہ پہننے والوں کو پانچ ہزار روپے جرمانہ کرنے کا عندیہ دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے ٹریفک پولیس کوکہا کہ اس پر رولز بنائیں عدالت اس پر حکم جاری کر دے گی۔ جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے خلاف دائردرخواستوں…

تحریک انصاف کے صدر پرویز الہی نے اپنی نظربندی کے احکامات چیلنج کر دئیے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے اپنی نظربندی کے احکامات کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پرویز الہٰی کو نظر بند کرنے کا ڈی سی کا…

گورنرسندھ نے 300 تندوروں کے ذریعے سستی روٹی فراہم کرنے کا اعلان کردیا

گورنر ہاؤس کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سستی روٹی کے لیے کراچی میں 300 تندور لگانےکا اعلان کیا۔ گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ شہر میں 300 تندور لگائے جائیں گے جہاں روٹی…

دریائے ستلج میں ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب، فصلیں زیرآب آگئیں

دریائے ستلج میں ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ ہیڈ سلیمانکی پر پانی کی آمد اور اخراج 65480 کیوسک ہوگیا. بہاولنگر بھکاں پتن پل کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا گیا…

الیکشن کمیشن کا کام ہے کہ آئندہ انتخابات وقت پر کروائے: حمزہ شہباز

 مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف آگے بڑھ کر بات نہ کرتے تو ایٹمی قوت والا ملک ڈیفالٹ ہوجاتا۔تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر ایسا معاشی معاہدہ کرنا چاہیے جسے آئینی…

پاکستان اپنی سرزمین سے دہشت گردی ختم کرنے کے عزم پر قائم ہے: وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ افغان طالبان اپنی حدود کے اندر عسکریت پسندوں کو لگام ڈالنےکی خواہش رکھتے ہوں یا نہیں، پاکستان اپنی سرزمین سے دہشت گردی ختم کرنے کے عزم پر قائم ہے۔ ایک بیان میں…

شہباز شریف نے ملک کو مشکلات اور چیلنجز سے نکالنے میں اہم کردار ادا کیا: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے دور میں ہر شعبہ تنزلی اور بدحالی کا شکار ہوا، وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کو مشکلات اور چیلنجز سے نکالنے میں اہم کردار ادا کیا۔ اتوار کو گورنمنٹ…

پاکستان مختلف شعبوں کو اپ گریڈ کرنے کیلئے چینی سرمایہ کاری کا خواہاں ہے: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان زراعت، آئی ٹی، کان کنی اور ہاؤسنگ سمیت دیگر شعبوں کو اپ گریڈ کرنے کے لیے چینی سرمایہ کاری کا خواہاں ہے، خصوصی اقتصادی زونز ( ایس ای زیڈز) چینی سرمایہ…

آئی ایم ایف کا پروگرام ہمارے لیے چیلنج ہے: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا پروگرام ہمارے لیے چیلنج ہے، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم ہونے پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کی گئیں، روپے کی قدر…