پاکستان

اس کیٹا گری میں 5671 خبریں موجود ہیں

معاشی مشکلات کا شکار ملک سیاسی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہو سکتا: وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہم نے سیاسی انتقام لینا ہوتا تو انہیں پہلے دن جیل بھیج دیتے، لیکن یہ ملک سیاسی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہو سکتا، معاشی مشکلات کا شکار ملک سیاسی عدم…

پرویز خٹک کے فیصلے سے ہمارے مؤقف کی تائید ہوئی: علیم خان

استحکام پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان نے پرویز خٹک کی جانب سے نئی سیاسی جماعت “پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز” بنانے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز خٹک کے فیصلے سے ہمارے مؤقف کی تائید ہوئی ہے۔…

قومی سلامتی کو لاحق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے ہمیشہ تیار ہیں: آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ معروضی تربیت ہماری پیشہ ورانہ مہارت کا خاصہ ہے، قومی سلامتی کو لاحق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے ہمیشہ تیار ہیں، ہمیں اپنی قومی سلامتی کو لاحق کسی…

محکمہ موسمیات نے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کے نئے اسپیل کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا بحیرہ عرب میں مون سون ہوائیں 18 سے 19 جولائی سے شدت اختیار کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق حکمہ موسمیات نےرواں ہفتہ مزید مون سون…

وفاق کا گلگت بلتستان میں سیکیورٹی اداروں کی تعیناتی میں ایک سال توسیع کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں فوج اور رینجرز سمیت دیگر سیکیورٹی اداروں کی تعیناتی میں ایک سال توسیع کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کی جانب سے فوج، رینجرز، جی بی سکاوٹس، ایف سی کی تعیناتی میں…

پیپلزپارٹی کی سعدیہ دانش گلگت بلتستان اسمبلی کی پہلی بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکرمنتخب

پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن گلگت بلتستان اسمبلی سعدیہ دانش بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی منتخب ہو گئیں۔ ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے اتحادی جماعتوں نے پیپلزپارٹی کی سعدیہ دانش کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے تھے تاہم مقررہ وقت تک کسی…

پرویز خٹک نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹرین کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا۔ خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ محمود خان، سابق رکن قومی اسمبلی شوکت…

سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق درخواستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت کل ہوگی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے معاملے پر صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری کی درخواست قابل سماعت قرار دے دی۔ عدالتِ عظمیٰ کے رجسٹرار نے سپریم کورٹ بار کے صدر عابد زبیری کی…

امید ہے کہ پاکستان اور سری لنکا معاشی مشکلات سے نکل آئیں گے: وزیراعظم کی سری لنکا کے صدر سے گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف نے سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے کو ٹیلی فون کیا اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے میں حمایت اور مدد پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ امید ہےکہ پاکستان…

چند درجن لوگ شہر کا مقدمہ نہیں لڑ سکتے: ایم کیو ایم سربراہ خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پرانی مردم شماری پر انتخابات ناقابل قبول ہیں۔ چند درجن لوگ شہر کا مقدمہ نہیں لڑ سکتے، کراچی منتظر ہے ایک شفاف، تعصب سے…