پاکستان

اس کیٹا گری میں 5671 خبریں موجود ہیں

منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف اور حمزہ شہباز بری

احتساب عدالت لاہور نے وزیراعظم شہبازشریف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ ریفرنس سے بری کردیے۔ احتساب عدالت کے جج قمرالزماں نے منی لانڈرنگ ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سنایا، عدالت نے شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی بریت کی…

سائفر تحقیقات: اسد عمر کا سائفر کے معاملے پر ایف آئی اے میں پیش ہونے کا اعلان

تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے سائفر کے معاملے پر ایف آئی اے میں پیش ہونے کا اعلان کیا ہے۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ اعظم خان کا جو 164کا بیان سامنے آیا مجھے اس میں قانونی…

خیبر: باڑہ بازار میں تھانے کے قریب دھماکا، 2 اہلکار شہید اور 10 افراد زخمی

خیبر کے باڑہ بازار میں تھانے کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید اور 10 افراد زخمی ہوگئے۔ تین زخمی مقامی ہسپتال، جبکہ ایک شدید زخمی حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا۔ ابتدائی تحقیقات کے نتیجے میں…

پاکستان کے خلاف ہونے والی سازشیں دم نہیں توڑ رہیں بلکہ سیریل وائز سامنے آ رہی ہیں: جاوید لطیف

وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ مذہب کا استعمال کرکے ریاست کیساتھ کھیلنے والوں کوقوم یادرکھے گی۔ پاکستان کے خلاف ہونے والی سازشیں دم نہیں توڑ رہیں بلکہ سیریل وائز سامنے آ رہی ہیں. اسلام آباد میں پریس…

چیئرمین پی ٹی آئی نے خود کو مظلوم بنانے کے لیے امریکی سازش کا چورن بیچا: مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی کو را، موساد اور بعض عالمی قوتوں کی مالی مدد بھی حاصل تھی، انہوں نے خود کو مظلوم بنانے کے لیے امریکی سازش…

سندھ کے مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوار ہوگیا

عمرکوٹ، خیرپور، دادو اور میرپورخاص سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند ہونے پر پانی لیبچر پل کو چھو نے لگا ۔۔ پانی کی سطح بڑھتی گئی تو پل کو…

سائفر معاملہ: ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کرلیا

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے سائفر معاملے پر تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو طلب کرلیا۔ ایف آئی اے نے سائفر کے معاملے پر پاکستان…

میڈیا پروفیشنلز پروٹیکشن (ترمیمی) بل منظوری کے مراحل میں ہے: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز پروٹیکشن (ترمیمی) بل منظوری کے مراحل میں ہے۔ پاکستان میں آسٹریلیا کے سفیر نیل ہاکنز سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ حکومت آزادی اظہار رائے…

دنیا کے ساتھ اچھے تعلقات کیلیے اہم فیصلے ضروری ہیں: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ڈپلومیٹک سروس کے اصول و ضوابط پر پوری طرح عملدآمد ضروری ہے، دنیا کے ساتھ اچھے تعلقات کے لیے اہم فیصلے ضروری ہیں۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرادری نے وزارت خارجہ کے افسران سے…

ذاتی مفاد کیلئے اداروں کیخلاف سازش کرنے والوں کو ہر صورت سزا ملنی چاہیے: رانا ثنااللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کہا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی کے پرنسپل سیکرٹری کا بیان ان کے خلاف فرد جرم ہے۔ سابق وزیراعظم نے سائفر کو پبلک کرنے کا جرم کیا، ذاتی مفاد کے لیے اداروں کیخلاف سازش کرنے…