پاکستان

اس کیٹا گری میں 4984 خبریں موجود ہیں

استور: برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

گلگت بلتستان کے ضلع استورمیں شونٹر ٹاپ برفانی تودہ گرنے سے تین خواتین سمیت نو افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع استورمیں شونٹر ٹاپ میں برفانی تودہ گر گیا ، جس کے نتیجے میں 9…

منظور وسان کی عمران خان سے متعلق نئی پیشگوئی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے بارے میں نئی پیشگوئی کردی ہے۔ اپنے ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ عمران خان باہر جانے کی کوشش کریں…

پی ٹی آئی کے 9 اراکین اورشیخ رشید کا سفارتی پاسپورٹ منسوخ کردیا گیا

حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 9 رہنماؤں اور شیخ رشید کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ کردیے گئے۔ رپورٹس کے مطابق شاہ محمود قریشی، اسد عمر، پرویز خٹک، اعظم سواتی، علی امین گنڈا پور کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کیے…

جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی

محکمہ داخلہ پنجاب نے جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن عقیلہ نیاز نقوی کو…

مبینہ آڈیو لیکس تحقیقات؛ جوڈیشل کمیشن کی کارروائی روک دی گئی

مبینہ آڈیو لیکس پر تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کی کارروائی روک دی گئی۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے سماعت کی۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ ہم کمیشن…

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن لندن روانہ ہوگئے

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن لندن روانہ ہو گئے۔ مولانا فضل الرحمٰن لندن میں نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ جے یو آئی ف کے ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن چند روز برطانیہ میں…

عمران خان نے سرچ ورانٹ کالعدم کرانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے گھر کا سرچ ورانٹ کالعدم کرانے کے لیے لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت سے رجوع کر لیا۔ عدالت نے نوٹسز جاری کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کر…

کراچی کے علاقے گلستان جوہرمیں نجی بینک میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی میں گلستان جوہر بلاک 19میں واقع نجی بینک میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں کی مدد سے بینک میں لگنے والی آگ پر قابو پایا گیا، بینک میں موجود بیشتر سامان جل گیا۔ فائر بریگیڈ حکام…

علی زیدی کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

علی زیدی نے پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ایک ویڈیو بیان میں علی زیدی نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کافی سوچ بچار کے بعد سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے،…

سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کی کارروائی روک دی، نوٹیفکیشن معطل

سپریم کورٹ آف پاکستان نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ آڈیو لیکس انکوائری کمیشن سےمتعلق آج کی سماعت کا حکم نامہ 8 صفحات پر مشتمل ہے، حکم نامہ چیف جسٹس پاکستان، جسٹس عمر عطا بندیال نے تحریر…