پاکستان
الیکشن میں عوام جو بھی فیصلہ کرے اس کے سامنے سر تسلیم خم کریں گے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ الیکشن میں عوام جو بھی فیصلہ کرے اس کے سامنے سر تسلیم خم کریں گے، مجھے بعض اوقات رات کو نیند نہیں آتی تھی کہ خدانخواستہ ملک ڈیفالٹ کرگیا تو عوام ہمیں معاف نہیں…
پیمرا ترمیمی بل پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی گئی: مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیمرا (ترمیمی) بل 2023ءپر گزشتہ ایک سال کے دوران تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی گئی، تمام اسٹیک ہولڈرز پی ایف یو جے، پی بی اے، ایمنڈ، سی پی…
گلگت بلتستان، کھرمنگ میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی
گلگت بلتستان کے ضلع کھرمنگ کے بالائی علاقہ ڈورو میں میں آسمانی بجلی گرنے کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی۔ آسمانی بجلی گرنے کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سیکڑوں کنال قابل کاشت اراضی زیر آب…
منی لانڈرنگ کیس: عدالت نے مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دے دیا
لاہور کی سیشن عدالت نے منی لانڈرنگ میں ملوث سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کو ملک سے فرار ہونے کے باعث اشتہاری قرار دیا ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ مونس الہٰی کیخلاف منی لانڈرنگ کے 2 مقدمے درج ہیں،جس…
لاہور: موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے
لاہور میں آج صبح سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں، جگہ جگہ پانی جمع ہونےکی وجہ سے مارکیٹیں بند ہیں۔ محمکہ موسیمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش لاہور کے علاقے…
چارسدہ میں جائیداد کے تنازعے پر بھائی کے ہاتھوں بھائی اور دو بھتیجے قتل
خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ تحصیل شبقدر کے علاقے منسوکہ میں جائیداد تنازعہ پر بھائی نے اپنے بھائی اور دو بھتیجوں کو قتل کردیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم نے جائیداد تنازعہ پر اپنے بھائی، بھابھی اور بھتیجوں پر فائرنگ کر دی فائرنگ کے…
چیئرمین پی ٹی آئی نے اقتدار کی خاطر جھوٹا بیانیہ گھڑ کر ملک کیخلاف سازش کی: عطا تارڑ
وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے اقتدار کی خاطر سائفر کا جھوٹا بیانیہ گھڑ کر ملک کیخلاف سازش کی، سائفر کا جھوٹا بیانیہ اپنی موت مر چکا ہے۔…
لاہور: ڈی آئی جی شارق جمال کی پراسرار موت، لاش گھر سے برآمد
لاہور کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) پولیس شارق جمال خان اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ پولیس نے موت کے اصل حقائق جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا…
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کردی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ آج سے اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور سمیت پشاور اور گردونواح میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ 26…
جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیخلاف “کیوریٹو ریویو“ خارج
سپریم کورٹ نے نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دوبارہ نظرثانی ( کیوریٹیو ریویو) واپس لینے کی درخواست منظور کرنے کی بنیاد پر نمٹا دی۔ 10 اپریل کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیو ریٹیو ریویو واپس…