پاکستان
سکردو: شاہراہ بلتستان پر مسافر گاڑی کو حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق
سکردو میں شاہراہ بلتستان پر مسافر گاڑی لینڈ سلائڈنگ کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق حادثہ شاہراہ بلتستان پر شینگوس کے مقام پر پیش آیا ہے،…
الیکشن کمیشن کا نگران وزیر خیبر پختونخوا کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
الیکشن کمیشن نے نگران وزیر خیبر پختونخوا شاہد خٹک کو عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کر دیا۔ شاہد خٹک نے نوشہرہ میں سیاسی تقریر کی تھی جس میں انہوں نے پرویز خٹک اور مولانا فضل الرحمان پر تنقید کی…
آصف زرداری کے بعد نواز شریف بھی دبئی پہنچ گئے، اہم ملاقات، بڑے فیصلے متوقع
عبوری حکومت کے قیام سے پہلے دبئی ایک بار پھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف سعودی عرب سے واپس دبئی پہنچ گئے ہیں جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری اوربلاول بھٹو نے بھی دبئی میں ڈیرہ…
آئی ایم ایف کا حکومت کو پیغام تھا کہ وقت پر انتخابات ہونے چاہئیں: سلیم مانڈوی والا
پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ نے 3 ارب ڈالر کے معاہدے کو حتمی شکل دینے سے قبل مشاورت کے دوران تحفظات تھے کہ انتخابات وقت پر ہوں۔ پی پی پی کے سینیٹر…
پنجاب کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کی منظوری دے دی
پنجاب کی نگراں کابینہ نے گریڈ 1 سے 16 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اور گریڈ 17 سے 22 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی…
وزیرِ خارجہ کا ترک ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، قرآن کی بے حرمتی پر خدشات کا اظہار
وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ترک ہم منصب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کے مسلسل واقعات پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔ گزشتہ روز اپنی ایک ٹوئٹ میں وزیر خارجہ نے کہا کہ میں نے آج ترکیہ کے…
شدید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
ملک بھر میں 22 سے 26 جولائی تک ممکنہ موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی پر این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔ موسلا دھار بارشوں سے اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، گوجرانوالہ، لاہور کے نشیبی علاقوں میں اربن…
پی ٹی آئی کے ایک اور اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نجیب ہارون نے پارٹی چھوڑنےکا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں نجیب ہارون کا کہنا تھا کہ میری 27 سال سیاسی جدوجہد رہی ہے، 9 مئی کے واقعے نے پاکستان کے امیج کوخراب…
نواز شریف کی پاکستان واپسی کے متعلق ایاز صادق کا اہم بیان
مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق کا کہنا ہےکہ نواز شریف سوچ سمجھ کر واپس آنےکا فیصلہ کریں گے۔ مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما ایاز صادق کا کہنا ہے کہ جس چیز سے نواز شریف گزر چکے ہیں…
آصف زرداری دبئی پہنچ گئے، اہم سیاسی ملاقاتوں کا امکان
سابق صدر آصف علی زرداری خصوصی طیارے سے دبئی پہنچ گئے۔ سابق صدر کی دبئی میں اہم سیاسی ملاقاتیں متوقع ہیں، آصف علی زرداری چند دن دبئی میں قیام کے بعد وطن واپس آئیں گے۔ دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی…