پاکستان

اس کیٹا گری میں 5428 خبریں موجود ہیں

تھرپارکرمیں آسمانی بجلی گرنے سے بڑا نقصان،جا نئے کتنا ہوا

تھرپارکر ( اے بی این نیوز         ) آسمانی بجلی گرنے سے 47 بکریاں ہلاک ہو گئیں۔ تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے 47 بکریاں ہلاک ہو گئیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ گاؤں شاہمیر وکیا میں…

وفاقی حکومت صوبائی حکومت کی ہر قسم کی مدد کرے گی،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد( اے بی این نیوز         )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ملک میں حالیہ بارشوں پر سیلاب کی صورتحال کے جائزے کیلئے ہنگامی اجلاس ہوا۔ چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک کی وزیرِ اعظم کو ملک کے…

بارشیں،سیلاب کی تباہ کاریاں،ہلاکتوں کی تعداد 202 ہو گئی

مہمند (اے بی این نیوز) خیبر پختونخوا میں بارشیں، پی ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 202 افراد جاں بحق ،15 زخمی۔ جاں بحق افراد میں 126 مرد ، 8 خواتین اور 12 بچے شامل ۔…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیالہ جیل سماعت نہ ہوسکی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سپیشل جج سنٹرل عدالت اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیالہ جیل سماعت نہ ہوسکی۔ سپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند کی عدالت…

بھارت تقسیم ، ناگا لینڈ آزاد،ناگا آزادی دن منایا گیا،بھارتی مظالم تقریبات کو نہ روک سکے

ناگا لینڈ ( اے بی این نیوز   ) بھارتی ریاست ناگا لینڈ نے اپنا 79واں ناگا آزادی دن 14 اگست کو منایا ۔ ناگا لینڈ اور ملحقہ علاقوں میں 79واں ناگا آزادی دن جوش و خروش سے منایا گیا۔ ناگا آزادی دن…

سعودی ریال پاکستانی روپے کے مقابلے میں مستحکم

کراچی(  اے بی این نیوز          )15 اگست 2025 کو اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال سے پاکستانی روپے کی شرح مبادلہ 75.8 روپے ریکارڈ کی گئی جبکہ فروخت کی شرح 76 روپے تھی۔ کل کی اوپن مارکیٹ کے اختتامی شرح کی بنیاد پر…

گلگت بلتستان ، سیلاب سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے،متعدد زخمی

پشاور (اے بی این نیوز) گلگت بلتستان میں آج سیلاب سے 10 افراد جاں بحق ہوئے ، ترجمان فیض اللہ فراق کے مطابق غذر میں سیلاب سے 8 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوئے۔ ضلع دیامر سیلاب سے 2…

سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 فتنہ الخوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا

پشاور (اے بی این نیوز) سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک آپریشن ریگی للمہ، ضلع خیبر اور پشاور کے بارڈر پر کیا گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں 3دہشت گرد مارے گئے۔ ہلاک دہشت گردوں…

پا کستان نے بھارت کے چھ سے سات طیارے مار گرائے ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن (اے بی این نیوز) امریکی صدر نے پاک بھارت کشیدگی اور عالمی جنگی حالات پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک بھارت جنگ کے دوران کم از کم 6 یا 7 طیارے گر چکے ہیں۔…

بھارتی فوجی قیادت کی سوشل میڈیا نے بینڈ بجا دی،کرنل صوفیہ قریشی کے بیان کی ٹرولنگ

دہلی ( اے بی این نیوز   )’یہ شرمناک اور بے ہودہ ہے‘، بھارتی فوجی قیادت کو ٹی وی شو میں آنا مہنگا پڑ گیا۔بھارتی لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کے ریئلٹی شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر…