پاکستان

اس کیٹا گری میں 5162 خبریں موجود ہیں

اقوام متحدہ کے یوم تاسیس کے موقع پر آرمی چیف کا اہم بیان

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اقوام متحدہ کے یوم تاسیس کےموقع پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں پر عمل پیرا ہیں۔ اقوام متحدہ کا 78 واں…

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو بڑا ریلیف مل گیا

پنجاب کی نگراں کابینہ نے العزیزیہ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی سزا معطل کر دی۔ نگراں پنجاب کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سزا معطلی کی منظوری دی، اس حوالے سے صوبائی نگراں وزیرِ اطلاعات عامر…

العزیزیہ ریفرنس: پنجاب حکومت نے نواز شریف کی سزا معطل کردی

پنجاب کی نگراں کابینہ نے العزیزیہ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی سزا معطل کر دی۔ نگراں پنجاب کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سزا معطلی کی منظوری دی، اس حوالے سے صوبائی نگراں وزیرِ اطلاعات عامر…

معروف قوال امجد صابری کے قتل سے متعلق بڑی پیشرفت

سی ٹی ڈی بڑی کارروائی کرتے ہوئے معروف قوال مرحوم امجد صابری کے قتل کا ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کرلیا، دہشت گرد حافظ قاسم عرف گنجا کا تعلق کالعدم لشکر جھنگوی سے ہے۔ سی ٹی ڈی کراچی نے کامیاب کارروائی…

پاکستان کا غوری ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کرلیا، صدر مملکت عارف علوی، وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور عسکری قیادت نے کامیاب تجربے پر مبارک باد دی۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے…

نواز شریف کے استقبال کیلئے کیوں نہیں گیا، شاہد خاقان عباسی نے بتا دیا

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے استقبال کیلئے اس لئے نہیں گیا کیونکہ میں پارٹی کا سینئر لیڈر نہیں ہوں، آنے والی حکومت سے مطالبہ ہے نیب کو ختم کریں۔ کراچی احتساب عدالت کے…

اسلام آباد میں میٹرو بس کو حادثہ

جڑواں شہروں کے درمیان چلنے والی میٹرو بس ڈرائیور کی غفلت کے سبب حادثے کا شکار ہو گئی۔ میٹرو بس کو حادثہ سنگل ٹریک پر اوورٹیک کرنے کی وجہ سے پیش آیا۔ راولپنڈی سے اسلام آباد جانے والی میٹرو بس…

احتساب عدالت میں نوازشریف کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی

سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت ہوگی۔ 2 رکنی بینچ ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرےگا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف آج سرنڈر کرنے کی غرض سے اسلام آباد…

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کے دائمی وارنٹ منسوخ، ضمانت منظور

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت کے سامنے سرینڈر کردیا، جس پر عدالت نے نواز شریف کے دائمی وارنٹ منسوخ کرتے ہوئے…

ایندھن بحران؛ پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر، آج بھی 45 پروازیں منسوخ

قومی ائیر لائن کے مالی بحران سے جڑا ایندھن کا اہم ترین معاملہ حل نہیں ہوسکا، جس بنا پر بہت کم طیاروں کو کوٹا سسٹم کی بنیاد پر ایندھن مل پا رہاہے۔ منگل 24 اکتوبر کیلئے پی آئی اے کی…