پاکستان
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کی تجویز
نگراں خیبرپختونخوا حکومت نے معاشی مشکلات کے باعث سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد کٹوتی کی تجویز دے دی۔ نگراں خیبرپختونخوا حکومت کیلئے سرکاری ملازمین کو تنخواہ دینا مشکل ہوگیا، اس حوالے سے نگراں کابینہ کا اجلاس آج طلب…
ججز کیخلاف شکایات پر چیف جسٹس نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ججز کے خلاف شکایات کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل صبح ساڑھے 11 بجے طلب کیا…
پی آئی اے کی 10 روز میں منسوخ پروازوں کی تعداد 479 ہو گئی
پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کو طیاروں کے ایندھن کے واجبات کے ساڑھے 13 کروڑ روپے کی ادائیگی کے باوجود قومی ائیر لائن پی آئی اے کی آج جمعرات 26 اکتوبر کی 49 ملکی و غیر ملکی پروازیں منسوخ…
استور مارخور کے شکار کیلئے گلگت بلتستان کی تاریخ کی سب سے بڑی بولی
گلگت بلتستان (جی بی) میں استور مارخور کے شکار کے لائسنس جاری کر دیے گئے۔ استور مارخور کے صرف ایک شکار کے لیے ایک لاکھ 86 ہزار ڈالر یعنی 5 کروڑ 17 لاکھ 8 ہزار روپے کی بڑی بولی دے کر…
نگران وزیر اعلیٰ سندھ ان ایکشن، سول ہسپتال خیرپور کا اچانک دورہ، ناقص انتظامات پر ایم ایس کا تبادلہ
سندھ کے نگران وزیر اعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر نے سول ہسپتال خیرپور کی ناقص انتظامات پر ڈائریکٹر فنانس کو معطل اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) کے تبادلے کی ہدایت کرتے ہوئے ہسپتال کے امور کی مکمل انکوائری کا حکم…
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے کلاچی کے علاقے میں کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ خیبرپختونخوا پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی…
پی ٹی آئی کے دور میں سرکاری سوشل میڈیا ٹیموں کے ذریعے بڑے پیمانے پر پراپیگنڈا کیے جانےکا انکشاف
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور میں سرکاری سوشل میڈیا ٹیموں کے ذریعے بڑے پیمانے پر پراپیگنڈا کیے جانےکا انکشاف ہوا ہے۔ اس متعلق موصولہ دستاویزمیں بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بجٹ میں اس پراجیکٹ کی لاگت…
زلفی بخاری کی مشکلات میں اضافہ، انٹرپول کے ذریعے گرفتار کر کے پاکستان لانے کا فیصلہ
وزارت داخلہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے اوور سیز پاکستانی زلفی بخاری کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ وزارت داخلہ نے ایف آئی اے کو زلفی بخاری کے…
ڈی آئی خان: پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک
خبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد زخمی بھی ہوا۔ ہلاک دہشت گردوں کا نام انتہائی…
چین کا بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو پورے خطے کی ترقی اور خوشحالی کا ضامن ہے: نگران وزیراعظم
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان حالیہ معاہدوں کی بدولت پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں نئے باب کا اضافہ ہو گا اور پاکستان ان معاہدوں پر عمل درآمد کے لیے بھرپور…