پاکستان
الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان دیدیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے استحکام پاکستان پارٹی کو ’عقاب‘ کا انتخابی نشان دینے کا اعلان کردیا۔ یہ فیصلہ 5 اکتوبر کو ای سی پی کی جانب سے پارٹی کو باضابطہ طور پر رجسٹر کرنے کے بعد کئی ہفتوں کے…
خدیجہ شاہ کا جیل سے خط، گرفتار پی ٹی آئی خواتین سے متعلق اہم انکشافات
9 مئی کو مبینہ طور پر کور کمانڈر ہاؤس پر حملے میں ملوث ہونے کے سبب گرفتار پی ٹی آئی کارکن و فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ نے سنٹرل جیل کوٹ لکھپت سے ایک کھلا خط لکھا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے…
سیاسی بیانیے کیلئے سرکاری وسائل استعمال کرنے کے الزام پر پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سوشل میڈیا ٹیم کو سرکاری خزانے سے ادائیگی کے الزام کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا ٹیم اور انفلونسرز دونوں الگ تھے، جب کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا…
سپریم کورٹ نے 34 سال بعد بھانجی کو ماموں سے حق دلوا دیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے 34 سال بعد ماموں سے بھانجی کو وراثت میں حق دلوا دیا۔ عدالت نے محکمۂ مال ڈیرہ غازی خان کو سارہ اختر کو 5 مربع زمین کا فوری قبضہ دینے کا حکم دے دیا اور…
پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کا نواز شریف کو بڑا چیلنج
انسداد دہشت گردی عدالت نے یاسمین راشد،عمر سرفراز چیمہ اور اعجازچوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9 نومبر تک توسیع کردی۔ یاسمین راشد نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں نواز شریف کو چیلنج دے دیا۔ عدالت میں 9 مئی جلاؤ…
اسحاق ڈار کا مفتاح اسماعیل سے متعلق بڑا دعویٰ
سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ مفتاح اسماعیل نے گورنر بننے کیلئے میرے آفس کے کارپٹ گِھسا دیے۔ سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل سے متعلق سوال پر…
غیر قانونی تارکین وطن سے متعلق پلان کو حتمی شکل دیدی ہے: وزیرداخلہ
نگراں وزیرداخلہ سرفراد بگٹی کا کہنا ہے کہ تمام غیرقانونی افرادکی نشاندہی کرلی گئی ہے اور حتمی پلان مرتب کرلیا گیا ہے، غیرقانونی پاکستانی شناخت رکھنے والوں کو جیلوں میں بھیجا جائے گا، ان کی جائیدادیں ضبط، اور 50 ہزار…
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کی تجویز
نگراں خیبرپختونخوا حکومت نے معاشی مشکلات کے باعث سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد کٹوتی کی تجویز دے دی۔ نگراں خیبرپختونخوا حکومت کیلئے سرکاری ملازمین کو تنخواہ دینا مشکل ہوگیا، اس حوالے سے نگراں کابینہ کا اجلاس آج طلب…
ججز کیخلاف شکایات پر چیف جسٹس نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ججز کے خلاف شکایات کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل صبح ساڑھے 11 بجے طلب کیا…
پی آئی اے کی 10 روز میں منسوخ پروازوں کی تعداد 479 ہو گئی
پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کو طیاروں کے ایندھن کے واجبات کے ساڑھے 13 کروڑ روپے کی ادائیگی کے باوجود قومی ائیر لائن پی آئی اے کی آج جمعرات 26 اکتوبر کی 49 ملکی و غیر ملکی پروازیں منسوخ…