پاکستان

اس کیٹا گری میں 5138 خبریں موجود ہیں

حکومتی اقدامات سے معاشی صورتحال میں بہتری آرہی ہے: نگراں وزیر خزانہ

نگراں وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ معاشی مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، معشیت کی بہتری کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں، حکومتی اقدامات سے معاشی صورتحال میں بہتری آرہی ہے۔ کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ…

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روز کی توسیع

لاہور کی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روز کی توسیع کردی۔ لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں میں بدعنوانی کے…

بھارتی فوج کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن ناکام

بھارت کی ایک اور بھونڈی سازش بے نقاب ہو گئی، فیک انکاؤنٹرز کی اسپیشلسٹ بھارتی فوج کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن بری طرح ناکام ہو گیا ہے۔ آزاد کشمیر کی وادئ نیلم سے تعلق رکھنے والے 5 کشمیری نوجوان…

احسن اقبال کا انتخابات سے متعلق بڑا دعویٰ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے جیتے گی، الیکشن وقت پر ہی ہونے چاہئیں تاکہ معاشی استحکام آئے۔ لاہور میں میڈیا سے…

سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائیاں، 10 مبینہ دہشتگرد گرفتار

محکمہ انسداد دہشتگردی ( سی ٹی ڈی) پنجاب نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر سمیت 10 دہشت گرد گرفتار کرلیا۔ محکمہ انسداد دہشتگردی ( سی ٹی ڈی) کے ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی نے…

نواز شریف کیخلاف 5 سال پرانی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے خلاف 5 سال پرانی توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لئے مقرر کردی گئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق 2018…

عمران خان نے ہر ہفتے بیٹوں سے بات کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ہر ہفتے بیٹوں سے بات کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے ان کے وکلا نے درخواست آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے عملے کو جمع…

خیبر: وادی تیراہ میں فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی

خیبر کے علاقے تیراہ میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 1 دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ ہلاک اور گرفتار دہشتگرد سکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں میں ملوث تھے۔ آئی ایس پی آر…

ملک بھر میں عام انتخابات کب ہونگے؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

ملک بھر میں عام انتخابات کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی ہے، جس کے مطابق جنرل الیکشن اٹھائیس جنوری دو ہزار چوبیس کومتوقع ہیں۔الیکشن کمیشن میں ابتدائی حلقہ بندیوں پر اعتراضات جمع کرانے کا آج آخری روز ہے۔ باخبر ذرائع کے…

آڈیو لیک اسکینڈل: سپریم جوڈیشل کونسل کا جسٹس مظاہر کو شکایات پر نوٹس جاری

 آڈیو لیک اسکینڈل پر جواب دہی کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے دس نومبر تک تحریری جواب داخل کرنے کی ہدایت کردی۔ اجلاس میں آڈیو لیک اسکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث…