پاکستان

اس کیٹا گری میں 5136 خبریں موجود ہیں

استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت سے متعلق اسد عمر کا اہم بیان آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اسد عمر نے کہا کہ…

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الٰہی 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

لاہور کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کو پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے مقدمے میں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اینٹی کرپشن نے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل…

غیر قانونی تارکین وطن کے پاس واپسی کا آخری روز، کل سے ملک گیر آپریشن ہوگا

غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن کا آخری روز ہے، غیر قانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کیلئے دی گئی مہلت آج ختم ہو رہی ہے، کل سے غیر قانونی مقیم افراد کو گرفتار…

بلوچستان: تربت میں تھانے پر مسلح افراد کے حملے میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے ناصر آباد میں تھانے پر مسلح افراد کے حملے میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حملے میں جاں بحق افراد میں 4 مزدور شامل ہیں۔ پولیس کا…

غیرقانونی مقیم افراد کو یکم نومبر سے فارن ایکٹ کے تحت گرفتار کیا جائے گا: نگراں وزیرِ داخلہ سندھ

نگراں وزیرِ داخلہ سندھ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز کا کہنا ہے کہ یکم نومبر سے افغان شہریوں کے انخلاء کے اعلان پر عملدرآمد کرایا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو یکم نومبر سے فارن ایکٹ…

غیرقانونی تارکین کی واپسی کی ڈیڈ لائن میں کوئی توسیع نہیں ہوئی، مرحلہ وار بھیجا جائے گا: وزیر اطلاعات

نگراں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو اپنے وطن واپس بھیجنے کے لئے ڈیٹا تیار کیا جا رہا ہے، اس تمام عمل کی نگرانی کیلئے ایک خصوصی نظام وضع کیا جائے گا،…

عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے: چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کا وقت قریب ہے، سب نے مل کر منصفانہ اور شفاف الیکشن کو یقینی بنانا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی…

خیرپور میں باراتیوں سے بھری کشتی دریا میں الٹنے سے گیارہ افراد ڈوب گئے

خیرپور میں باراتیوں سے بھری کشتی دریا میں الٹنے سے گیارہ افراد ڈوب گئے، مقامی افراد نے پانچ افراد کو زندہ نکال لیا جب کہ بقیہ کی تلاش جاری ہے۔ خیرپور نارا کے نواحی علاقے میں واقع گاؤں چمڑ جمال…

انسداد دہشت گردی عدالت نے اہم پی ٹی آئی رہنما کے تاحیات وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

انسدادد ہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ارسلان تاج کے تاحیات وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ کارسرکارمیں مداخلت کے کیس میں پولیس سابق رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج کوگرفتار کرنے میں ناکام ہوگئی۔ عدالت نے پی ٹی…

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو نکالنے کا فیصلہ بین الاقوامی اصولوں کے مطابق ہے: دفترخارجہ

دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں مقیم غیر قانونی غیر ملکیوں کو نکالنے کا فیصلہ خودمختار ملکی قوانین اور بین الاقوامی اصولوں کے مطابق ہے، پاکستان میں قانونی طور پر مقیم یا رجسٹرڈ تمام غیر ملکی شہری اس منصوبے…