پاکستان
ن لیگ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی اجلاس میں انتخابی بیانیے کے حوالے سے مزید تجاویز طلب کر لی گئیں۔ جاتی امراء میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت…
احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو طلب کرلیا
احتساب عدالت لاہور نے سابق وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو رمضان شوگر ملز ریفرنس میں طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔ لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں سابق وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے بیٹے…
پاکستان سیاحت کیلئے دنیا کے 10 بہترین ممالک میں شامل
دنیا کی سب سے بڑی ٹریول گائیڈ بک پبلشر کمپنی لونلی پلانیٹ نے دنیا کے 10 ممالک کو 2024 میں سیاحت کے لیے بہترین قرار دیا گیا ہے۔ اچھی خبر یہ ہے کہ ان ممالک میں پاکستان کا نام بھی…
شیخ رشید نے اپنے سیاسی وارث کا نام بتا دیا
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اپنے سیاسی وارث کا اعلان کردیا ہے۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ لاوارث آدمی ہوں، راشد شفیق کو اپنا بیٹا ڈیکلیئر کرتا ہوں۔ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میرا سیاسی…
عمران خان کے وفادار امیدوار انتخابات میں حصہ لیں گے: نگراں وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی نگراں حکومت کا مینڈیٹ نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کے وفادار امیدوار الیکشن میں حصہ لیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انوار الحق…
لطیف کھوسہ کا شیخ رشید سے متعلق بڑا دعویٰ سامنے آگیا
سینئر قانون دان سردار لطیف کھوسہ نے دعویٰ کیا ہےکہ شیخ رشید کو چپیڑیں ماری گئیں اور سیل میں چوہے چھوڑے گئے۔ لاہور میں سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر میڈیا سے گفتگو میں لطیف کھوسہ نے لاپتا ہونے کے دوران…
نیب ترمیم کیس: سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹس کو ریفرنسز پر حتمی فیصلے سے روک دیا
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کو پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے تفصیلی فیصلے سے مشروط کرتے ہوئے ٹرائل کورٹس کو نیب ریفرنسزکے حتمی فیصلے سے روک دیا، جب کہ اپیلوں کی نقول چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں…
عمران خان اور شاہ محمود کیخلاف سائفر کیس، گواہان کے مکمل بیانات ریکارڈ نہ ہوسکے
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت کے موقع پر 10 گواہوں کو پیش کیا گیا، جہاں ان کی حاضری کے بعد بیان ریکارڈ کرنے کا معاملے…
استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت سے متعلق اسد عمر کا اہم بیان آگیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اسد عمر نے کہا کہ…
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الٰہی 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
لاہور کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کو پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے مقدمے میں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اینٹی کرپشن نے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل…