پاکستان

اس کیٹا گری میں 2897 خبریں موجود ہیں

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے سندھ، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرمیں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اسلام آباد میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جبکہ قلات، بارکھان، خضدار اور گردنواح…

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف نے آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔رپورٹس کے مطابق اجلاس میں مسلح افواج کی قیادت اور حکام شریک ہوں گے جس میں ملکی امن و امان کی صورتحال پر غور ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی…

فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کو آرمی ایکٹ، آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت کٹہرے میں لایا جائے گا، کور کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس کے دوران اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ فوجی تنصیبات اور ذاتی سامان کے خلاف گھناؤنے جرائم میں ملوث افراد کو پاکستان کے متعلقہ قوانین بشمول…

مولانا فضل الرحمان کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنا ختم کرنے کا اعلان

پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ اپنے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کسی پر انصاف کی ذمہ داری ہو تو ہر…

بلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر فوج تعینات کرنے کی منظوری

بلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر صوبے میں فوج کے جوانوں کی تعیناتی کی منظوری دی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ نے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت بلوچستان میں فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ذرائع نے بتایا…

چیف جسٹس صاحب استعفیٰ دیں ورنہ قوم کٹہرے میں کھڑا کرنے والی ہے: مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے ملک میں موجودہ بحران کا ذمہ دار چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) عمر عطا بندیال کو قرار دیتے ہوئے ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ مریم نواز نے چیف…

عمران خان اور ان کے سہولت کاروں کی کوشش تھی کہ کسی طرح اسمبلی توڑے: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عدلیہ پر سابق وزیراعظم عمران خان کے لیے سہولت کاری کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو اپنے ادارے میں ون مین شو چلا…

حساس ادارے کے دفتر پر حملہ کرنے والوں کخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کرنے کا فیصلہ

فیصل آباد میں حساس ادارے کے دفتر پر حملہ کے مرکزی ملزمان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرایع کے مطابق علی افضل ساہی، فیض اللہ کموکا، صاحبزادہ حامد رضا اور بلال اشرف بسرا کو…

کراچی میں پری مون سون بارشوں کا آغاز کب ہوگا؟ ماہر موسمیات نے پیشگوئی کردی

موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ جون میں کراچی میں پری مون سون بارشوں کا آغاز ہوسکتا ہے، جون میں سندھ اور جنوب مشرقی بلوچستان میں پری مون سون کی اچھی بارشیں متوقع ہیں۔ نجی ٹی وی سے…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چوہدری کو پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو کل عدالت میں پیش کرنے کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی نظر بندی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی،…