پاکستان
مراعات اور تنخواہوں میں بڑا اضافہ
وزارتِ خزانہ نے ایم پی اسکیل کی تنخواہوں اور مراعات میں 45 فیصد اضافہ کر دیا، جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایم پی 1، 2 اور…
الیکشن کمیشن نے ملک میں عام انتخابات کی تاریخ دے دی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں عام انتخابات کی تاریخ دے دی، سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 90 روز میں عام انتخابات کرانے کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں وکیل الیکشن کمیشن سجیل…
شاہ محمود قریشی کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل
پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی جیل میں طبیعت خراب ہو گئی، جس کے بعد انہیں جیل سے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے جیل…
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں غیر قانونی مقیم افراد کے انخلاء کے لیے اسپیشل کنٹرول رومز قائم
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کے لیے اسپیشل کنٹرول رومز قائم کیے گئے ہیں۔ یکم نومبر سے کے پی اور بلوچستان میں غیر قانونی مقیم افراد کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا…
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عرفان سعادت سپریم کورٹ کے جج مقرر
قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عرفان سعادت کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کردیا گیا۔ وزارت قانون و انصاف نے جسٹس عرفان سعادت کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ واضح رہے کہ 29 ستمبر کو صدر مملکت ڈاکٹر…
ضیا الحق کو صدر نہیں مانتا، آئندہ اس عدالت میں دوبارہ صدر مت کہیے گا: چیف جسٹس
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ ضیا الحق کو صدر نہیں مانتا، آئندہ اس عدالت میں دوبارہ صدر مت کہیے گا۔ سپریم کورٹ میں…
ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع ژوب میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 6 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن ژوب کے علاقے سمبازہ…
کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
گوجرانوالہ کی عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو اشتعال انگیز تقاریر اور بغاوت کے مقدمے سے بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ فیصل الاسلام نے کیپٹن (ر) صفدر پر بغاوت کے کیس کی سماعت کی۔ جوڈیشل…
عمران خان کو جیل میں زہر دینے کی خبروں پر ان کے وکیل کا ردعمل آگیا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمرا ن خان کو جیل میں زہر دینے کی خبروں پر ان کے وکیل شیراز احمد رانجھا کا بیان سامنے آگیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیراز احمد رانجھا نے عمران…
آشیانہ ریفرنس: شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
احتساب عدالت لاہور نے آشیانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بریت کی درخواستوں پر فیصلہ 7 نومبر کو سنایا جائے گا۔ گزشتہ سماعت پر شہباز شریف کے وکیل امجد…