پاکستان

اس کیٹا گری میں 2896 خبریں موجود ہیں

ملک امین اسلم کے بعد ڈاکٹر امجد نے بھی پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

پی ٹی آئی کے مزید 2 رہنماؤں نے پارٹی سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سابق مشیر وزیراعظم برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے پریس کانفرنس میں پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ سابق مشیر نے پریس کانفرنس…

سندھ کے ہر ضلع کو کم گنا گیا ہے ہمیں قبول نہیں ہے، یہ ہمارے ساتھ زیادتی ہورہی ہے: مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ میں پہلے دن سے کہتا رہا ہوں مردم شماری درست نہیں ہو رہی ہے، مجھے مردم شماری پر تحفظات تھے اور ہیں۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ…

خواتین کو بااختیار بنائے بغیر ترقی ممکن نہیں: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ خواتین ملک کی آبادی کا نصف ہیں، ان کو بااختیار بنائے بغیر ترقی ممکن نہیں، خواتین کو تعلیم تک رسائی دی جائے گی تو وہ ملکی ترقی کیلئے…

عمران خان کا نیب سے اپنے ” کپڑے اور شیونگ کٹ” زمان پارک بھجوانے کا مطالبہ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے القادر ٹرسٹ کیس میں نیب کو جمع کرائے گئے جواب میں مطالبہ کیا ہے کہ میرے” کپڑے اور شیونگ کٹ” تو زمان پارک کے پتے پر بھجواو جو پولیس لائن…

پنجاب حکومت کی ڈیڈلائن ختم، زمان پارک کی طر ف جانیوالے راستے بند

پنجاب حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو دی جانے والی مہلت ختم ہوگئی، 24 گھنٹے سے زمان پارک جانے والے تمام راستے بند ہیں، گرفتاریوں کے لیے پولیس آپریشن کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔…

ملک سیاسی، معاشی اور اقتصادی طور پر تباہ ہوگیا ہے: شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کا کہنا ہے کہ عدالت ضمانت دیتی ہے تو ریڈی میڈ ایف آئی آر تیار ہوتی ہے۔ ملک سیاسی، معاشی اور اقتصادی طور پر تباہ ہوگیا ہے،…

منی لانڈرنگ کیس؛مونس الہی کی اہلیہ سمیت 8 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع

سیشن کورٹ لاہورایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس،مونس الہی کی اہلیہ تحریم الہی سمیت 8 ملزمان کی عبوری ضمانت پر سماعت ہوئی۔عدالت کاایف آئی اے کے تفتیشی کوجلد تفتیش مکمل کرنے کا حکم دیدیا۔ سیشن کورٹ لاہورنے ملزمان کی عبوری…

سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ جناح ہاؤس پر ایسا کچھ ہوسکتا ہے: جہانگیر ترین

سینئر سیاستدان جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ ساری زندگی پاکستان میں گزاری، سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ جناح ہاؤس پر ایسا کچھ ہوسکتا ہے، قومی اثاثے کے ساتھ جنہوں نے ایسا کیا ان کو کیفر کردار تک…

ہمیں سزا سنانے والے 60 ارب لوٹنے والے کا استقبال کرتے ہیں: نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے چیف جسٹس عمر عطابندیال کے ریمارکس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں سزا سنانے والے 60 ارب لوٹنے والے کا استقبال کرتے ہیں۔ سماجی رابطے…

9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو معافی نہیں ملے گی: وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 9 مئی قومی سانحہ کا دن تھا، اس دن عمران خان کے اکسانے پر وہ کچھ ہوا جو ازلی دشمن بھی نہیں کرسکا تھا، یہ واقعات ملک دشمنی اور بغاوت کے زمرے…