پاکستان

اس کیٹا گری میں 2889 خبریں موجود ہیں

عمران کی امریکی کانگریس کی رکن کے ساتھ مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی امریکی کانگریس کی خاتون میکسین مور واٹرز کے ساتھ مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی۔ عمران خان نے میکسین مور واٹرز سے کہا کہ 99 فیصد پاکستان میرے ساتھ…

دشمن جو 75 سال میں نہ کرسکا وہ عمران خان نے کر دکھایا: مریم نواز

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک کو وہ نقصان پہنچایا جو 75 سال میں دشمن بھی نہ پہنچا سکا، دشمن جو 75 سال میں نہ کرسکا وہ عمران خان…

پی آئی اے کا لاہور سے سکردو کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان

قومی ایئرلائن ( پی آئی اے) نے لاہور سے سکردو کے لیے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا، ہفتہ وار دو پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن ( پی آئی اے) نے لاہور سے سکردو…

چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی ملاقات

چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں زیر سماعت مقدمات اور اہم قانونی اور آئینی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان…

عوامی ردعمل نے عمران خان کو مجبور کیا کہ وہ مذمت کا ڈرامہ کریں: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ 9 مئی کے سانحے کی مذمت 19 مئی کو کی گئی، اور وہ مذمت اپنے گناہوں پر پردہ ڈالنے کے لیے کی گئی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…

بلوچستان میں دہشتگردوں کا سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، 3 اہلکار شہید

بلوچستان میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے۔ بلوچستان کے علاقے زرغون میں دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا ہے۔ دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک…

فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث خواتین کسی رعایت کی مستحق نہیں؛ محسن نقوی

محسن نقوی نے کہا کہ پنجاب بھر میں 9 مئی کو 138 مقدمات میں 500 سے زائد خواتین اس وقت مطلوب ہیں۔ فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث خواتین کو ہر صورت گرفتار کیا جائے گا۔ فوجی تنصیبات پر حملوں…

عمران خان کا زمان پارک میں سرچ آپریشن کی اجازت دینے سے انکار

عمران خان اور ان کی لیگل ٹیم نے پولیس اور انتظامیہ کو زمان پارک میں سرچ آپریشن کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ عمران خان سے ملاقات کے بعد حکومتی ٹیم نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سےملاقات کی اور عمران…

بلوچستان کے صوبائی وزیرمعدنیات مبین خلجی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے رکن صوبائی اسمبلی اور صوبائی وزیرمعدنیات مبین خلجی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ کوئٹہ میں دیگر ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیرمعدنیات مبین خلجی نے کہا کہ…

کراچی سمیت ملک بھر کے 63 شہروں میں مردم شماری کے فیلڈ آپریشن میں 22 مئی تک توسیع

کراچی سمیت ملک بھر کے 63 شہروں میں مردم شماری کے فیلڈ آپریشن میں 22 مئی تک توسیع کردی گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق کراچی سمیت ملک کے 63 شہروں میں مردم شماری کے فیلڈ آپریشن میں تین دن…