پاکستان

اس کیٹا گری میں 5130 خبریں موجود ہیں

صدر عارف علوی کا تحریک انصاف کے خدشات سے متعلق وزیر اعظم کو خط

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو خط لکھ کر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خدشات سے آگاہ کردیا۔ صدر عارف علوی نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے نام خط لکھا ہے…

ویوو کا طاقتور بیٹری کے ساتھ سستا فون متعارف

اسمارٹ موبائل فون بنانے چینی کمپنی ’ویوو‘ نے مہنگائی کے دور میں ’وائے‘ سیریز کا اپنا قدرے سستا فون متعارف کرادیا، جسے بیٹری اور کیمروں کی وجہ سے مناسب قرار دیا جا رہا ہے۔ کمپنی نے رواں برس پہلےہی ’وائے‘…

سائفر کیس: شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق کے استفسار پر ایف آئی…

پاکستان نے یوکرین کو اسلحہ فراہم نہیں کیا، اور نہ ہی ہتھیار بیچنے کا ارادہ ہے: ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان جنگ زدہ خطوں میں ہتھیارفراہم نہیں کرتا اور نہ ہی یوکرین کو ہتھیار بیچنے کا ارادہ ہے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ گزشتہ روز پاکستان اور یوکرین کے وزرائے دفاع…

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، اربوں کے فراڈ میں ملوث ملزمان گرفتار

فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) اسلام آباد زون نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے اربوں کے فراڈ میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 2 افراد کو گرفتار کر لیے۔ ترجمان ایف آئی کے مطابق ملزم غلام سرور نے سی ڈی اے…

نگران وزیراعظم 2 روزہ دورے پر ازبکستان روانہ

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے اجلاس میں شرکت کے لیے 2 روزہ سرکاری دورے پر ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند روانہ ہوگئے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وزیر تجارت…

عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کی جانب سے فرد جرم عائد کیے جانے کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی…

پی ٹی آئی قانونی ٹیم کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی قانونی ٹیم کی ملاقات ہوئی جس میں بیرسٹر گوہر اوربابر اعوان موجود تھے۔ ملاقات میں آئندہ عام انتخابات سمیت اہم امور پر گفتگو ہوئی۔ پی…

عمران خان کی بیٹوں سے بات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا جواب جمع

آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد میں عدالتی حکم کے باوجود چئیرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے گفتگو نا کرانے پر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عدالت میں جواب جمع کرواتے ہوئے چئیرمین…

افغان رہنماؤں کے دھمکی آمیز بیانات افسوس ناک ہیں: نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ افغان حکام کی الزام تراشی اور دھمکی آمیز بیانات نے پاکستانی غیور عوام کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے، افغان عبوری حکومت کو یہ ادراک ہونا چاہیے کہ دونوں ریاستیں خود…