پاکستان

اس کیٹا گری میں 2889 خبریں موجود ہیں

آبادی کنٹرول کرنے کیلئے صوبوں کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا: احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آبادی کو کنٹرول کئے بغیر ممکن نہیں ہے، آبادی کنٹرول کرنے کیلئے صوبوں کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ ایک بیان میں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ آبادی…

بنیادی آئینی حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، مراد سعید کا چیف جسٹس کے نام خط

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید نے جعلی مقدمات اور اپنی جان کو لاحق خطرات کے پیش نظر چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق مراد سعید نے چیف…

190 ملین پاؤنڈ کیس میں سب ذیادہ پیسہ فیض حمید نے کمایا: فیصل واڈا

سابق پی ٹی آئی رہنما فیصل واڈا کا کہنا ہے کہ کابینہ میٹنگ میں کہا تھا کہ 190 ملین پاؤنڈ نیب کا کیس ہے، فواد چوہدری اور شیریں مزاری نے میرا ساتھ دیا تھا اور اسکی مخالفت کی تھی۔ انھوں نے کہا کہ…

آڈیو لیکس تحقیقات; وفاقی حکومت نے انکوائری کمیشن کو مبینہ آڈیوز فراہم کردیں

وفاقی حکومت نے انکوائری کمیشن کو تحقیق طلب مبینہ آڈیوز فراہم کر دیں. آڈیوز میں موجود افراد کے نام، عہدے اور دستیاب رابطہ نمبرز بھی تفصیلات میں شامل ہیں۔ زرائع کے مطابق آڈیوز کیساتھ ٹرانسکرپٹ بھی مجاز افسر کے دستخط سے…

خدیجہ شاہ کو انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش کردیا گیا

خدیجہ شاہ کو پولیس نے انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا۔ گزشتہ روز خدیجہ شاہ کو گرفتار کیا گیا تھا جو سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ کی صاحبزادی اور سابق آرمی چیف جنرل آصف نواز جنجوعہ کی پوتی ہیں….

خدیجہ شاہ کو7 دن کیلئے شناخت پریڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

جناح ہاؤس لاہور میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں گرفتار خدیجہ شاہ کو انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 7 دن کے لیے شناخت پریڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق خدیجہ شاہ کو لاہور کی…

خواجہ آصف نے تحریک انصاف پر پابندی کا عندیہ دے دیا

وزیر دفاع اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے پر غور کیا جا…

پاکستان میں صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے، ترجمان امریکی وزارت خارجہ

ترجمان امریکی وزارت خارجہ میتھیو ملرکا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان میں صورتحال کو مانیٹر کر رہا ہے۔ پاکستان میں تیل اور گیس کی تنصیبات پر حملوں پرغمزدہ ہیں۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ ہماری کسی…

منی لانڈرنگ کیس؛ نیب نے وزیرِاعظم کے داماد کو بے قصور قرار دیدیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کو منی لانڈرنگ کے الزام میں بے قصور قرار دے دیا۔ نیب کی جانب سے اس ضمن میں رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرا دی گئی۔ لاہور کی…

شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش دھماکا، 3 اہلکار اور شہری شہید

شمالی وزیرستان کے تحصیل دتہ خیل میں لیاقت چک پوسٹ پر خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد شہید ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق خود کش دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکار اور 1 شہری سمیت 4…