پاکستان

اس کیٹا گری میں 5674 خبریں موجود ہیں

مولانا فضل الرحمان کاحکومت کو کورا جواب،ان سے اتحاد سیاسی خود کشی ہو گی،حافظ حمداللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )رہنما جے یوآئی (ف)حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت کے ساتھ اتحاد کرنا سیاسی خود کشی ہوگی۔ حافظ حمداللہ نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمان آج بھی…

قید کا مطلب قید ہوتی ہے ،فائیوسٹار سہولتیں نہیں ہوتیں، رؤف حسن

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی رؤف حسن نے کہا ہے کہ گرفتاری کے دوران مجھ پر کوئی فزیکل ٹارچر نہیں ہوا،رویہ سول تھا۔ قید کا مطلب قید ہوتی ہے ،فائیوسٹار سہولتیں نہیں ہوتیں۔ میں نے…

الجزائر میں بین الاقوامی قرآن خوانی،پاکستان کے محمد بشار نے چوتھی پوزیشن حاصل کی

کراچی (  اے بی این نیوز  ) پاکستان کے محمد بشار نے الجزائر میں بین الاقوامی قرآن خوانی کے مقابلے میں چوتھی پوزیشن حاصل کی۔ پاکستان کے شہر سوات سے تعلق رکھنے والے ایک پاکستانی لڑکے نے الجزائر میں منعقدہ بین الاقوامی…

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 4 ستمبر کو ہوگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ماہ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 4 ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگا ۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت ماہ ربیع الاول 1446 ہجری کا چاند…

مسئلہ کشمیر کا حل کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق نکالنے میں ہے،بلاول بھٹو

اسلام آباد (اےبی این نیوز       ) بلاول بھٹو کا کشمیری رہنما سید علی شاہ گیلانی کی برسی پر پیغام ۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ علی گیلانی مرحوم کو ان کی تیسری برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں…

نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

لاہور(نیوزڈیسک)حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے ہنگامی اجلاس کل پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ میں طلب کر لیا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے پارٹی کا ہنگامی اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن…

موڈیزنےپاکستان کی معیشت کوہائی رسک قر اردیاہے،سینیٹرہمایوں مہمند

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سینیٹرہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ موڈیزنےپاکستان کی معیشت کوہائی رسک قر اردیاہے۔ میرٹ کےبغیرآئےلوگوں کوعوام سے کوئی دلچسپی نہیں۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آ گے میں گفتگو کر رہے…

کیا عمران خان پر جیل میں سختیاں کی جا رہی ہیں،عمر ایوب نے سچ بتا دیا

اسلام آباد(  اے بی این نیوز      ) اپوزیشن لیڈر عمرایوب نے کہا ہےعمران خان پرجیل میں سختیاں کرنےکی تصدیق کرتاہوں۔ ہمارےلیڈرکوکچھ ہواتویہی لوگ ذمہ دارہوں گے۔ 8ستمبرکےجلسےکی اجازت ملےیانہ ملےجلسہ ضرورہوگا۔ ہمیں بانی پی ٹی آئی سےملنےنہ دیاگیاتوکوئی اجلاس چلنےنہیں دیں گے۔…

مرضی کے فیصلے لینے کیلئے عدلیہ پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے، نعیم پنجوتھہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز       ) پی ٹی آ ئی کے راہنما نعیم حیدر پنجوتھہ نے کہا ہے کہ عوام کے فائدے کیلئے قانون سازی ہونی چاہیے۔ موجودہ قانون سازی الیکشن کو ڈیلے کرنے کیلئے کی گئی۔ موجودہ حکومت چاہتی ہے…

8ستمبر کو تاریخی جلسہ ہوگا، ہمیں جبر اور بدمعاشی سے نہیں روکا جاسکتا، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ 8ستمبر کو تاریخی جلسہ ہوگا۔ علیمہ خان کے بیانات پر بات نہیں کرنا چاہتا۔ کافی دنوں بعد آج بعدعمران خان سے ملاقات کو موقع ملا۔ جلسے…