پاکستان

اس کیٹا گری میں 2889 خبریں موجود ہیں

ای سی ایل میں نام ڈالنے پرعمران خان کا ردعمل سامنے آگیا

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میرا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر حکومت کا شکر گزار ہوں۔ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے عمران خان نے لکھا کہ بیرونِ ملک جانے کا ارادہ نہیں…

ملک میں 15 سے 20 روز میں روسی تیل ہو گا: مصدق ملک

وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ اگلے 15 سے 20 روز میں پاکستان میں روسی تیل ہو گا۔ مصدق ملک نے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار 2 روسی وزیر 86 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان آئے،…

وزیرِ اعظم ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ ہوگئے

وزیرِاعظم ایک روزہ دورے کیلئے اسلام آباد سے کراچی روانہ ہوگئے۔ وزیرِاعظم کراچی میں ٹیکسٹائل-ایکسپو میں مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے جہاں وزیرِ اعظم تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے…

آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف سماعت؛ سپریم کورٹ نے درخواستوں پرسماست مکمل کرلی

سپریم کورٹ میں آڈیولیکس کے خلاف درخواستوں پر آج کی سماعت مکمل ہو گئی،مختصر اور عبوری حکم بعد میں سنایا جائے گا۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس…

جمشید چیمہ، مسرت چیمہ کا پی ٹی آئی اور سیاست کو خیرآباد کہنے کا فیصلہ

جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ ساتھ سیاست چھوڑنے کا بھی اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ 13 ماہ میں جو بیانیہ بنا اس میں سینئر قیادت اور عمران خان شامل ہیں۔…

سندھ کابینہ نے اسکولوں میں ٹیچنگ لائسنس پالیسی متعارف کرانے کی منظوری دے دی

سندھ کابینہ نے اسکولوں میں ٹیچنگ لائسنس پالیسی متعارف کرانے کی منظوری دے دی۔ وزیر تعلیم سردار شاہ نے کہا کہ انٹرنیشنل میتھ میٹکس اور سائنس اسٹڈیز کے ٹرینڈز میں 64 ممالک میں پاکستان 63 رینک پر ہے۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ…

ملیکہ بخاری نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا

ملیکہ بخاری نے بھی پاکستان تحریک انصاف چھوڑ دی جس کا اعلان انہوں نے پریس کانفرنس میں کیا۔ ملیکہ بخاری نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتی ہوں، ہر پاکستانی کیلئے 9 مئی کے واقعات تکلیف دہ ہیں۔ ملیکہ…

بلاول بھٹو کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات؛ جیو اسٹریٹجک ماحول، علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور سربراہ پاک فضائیہ کے مابین ہونے والی ملاقات میں جیو اسٹریٹجک ماحول اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے…

9 مئی واقعات؛ پنجاب حکومت نے خصوصی پراسکیوشن ٹیم تشکیل دے دی

پنجاب حکومت نے جناح ہاؤس سمیت دیگر مقامات پر پُرتشدد واقعات سے متعلق اسپیشل پراسکیوشن ٹیم تشکیل دے دی۔ لاہور میں 9م ئی کو جناح ہاوس سمیت دیگر مقامات پر پر تشدد واقعات سے متعلق اسپیشل پراسکیوشن ٹیم تشکیل دیدی…

پرویز الہیٰ کی عبوری ضمانت خارج؛ اینٹی کرپشن ٹیم گرفتاری کیلئے گھر میں داخل

اینٹی کرپشن عدالت کی جانب پرویز الہیٰ کی عبوری ضمانت خارج ہونے کے بعد انسداد کرپشن کی ٹیم سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے گھر میں داخل ہوگئی۔ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے پولیس کی مدد بھی طلب لی ہے۔ جس کے بعد پولیس…