پاکستان

اس کیٹا گری میں 5036 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کو پشاور ائرپورٹ پر آف لوڈ کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کو باچا خان ائیرپورٹ پر طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا۔ شوکت یوسفزئی کا ویڈیو بیان سامنے آیا جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ عمرے کی ادائیگی…

عمران خان کو اب ریاست مدینہ کا نام نہیں لینا چاہیے، نوازشریف کا خاور مانیکا کے بیان پر ردعمل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ جو باتیں انہوں ( خاور مانیکا) کی ہیں، میرا نہیں خیال کہ اس کے بعد عمران خان کو ریاست مدینہ کا نام لینا چاہیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ…

چیف جسٹس نے سرکاری ملازمین کیلئے لفظ ’صاحب‘ کے استعمال پر پابندی عائد کردی

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ کسی کے عہدے کے ساتھ لفظ ’صاحب‘ شامل کرنے کی روایت کو بند کرنا چاہیے کیونکہ یہ غیر ضروری طور پر سرکاری ملازمین کے درجے کو بلند کر دیتا ہے۔ میریم…

عوام نے مہنگائی لیگ کا چہرہ دیکھ لیا: بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پی ٹی آئی کا مقصد ایک ہی ہے، ن لیگ اقتدار میں آ کر اپنا ذاتی حساب لینا چاہتی ہے، پتہ نہیں ن لیگ کس کس…

حقیقت پسندانہ تربیت میدان جنگ میں بہترین کارکردگی کی ضمانت ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ امن کے وقت میں صرف حقیقت پسندانہ، مشن پر مبنی تربیت ہی میدان جنگ میں بہترین کارکردگی کی ضمانت دے سکتی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی…

اٹھارویں ترمیم کی واپسی کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا: اسحاق ڈار

مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر اسحاق ڈار نے اٹھارویں ترمیم سے متعلق تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اٹھارویں ترمیم سےمتعلق ن لیگ نےکوئی فیصلہ نہیں کیا اٹھارویں ترمیم کی واپسی کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں…

خاور مانیکا کے بیان پر عمران خان نے کیا کہا؟ شیر افضل مروت نے بتا دیا

وکیل شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا خاور مانیکا کا بیان جھوٹ ہے۔ بیرسٹر علی ظفر کے ہمراہ شیر افضل مروت نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے…

9 مئی واقعات: یاسمین راشد سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی کو لاہور میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس میں رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور روبینہ جمیل پر فرد جرم عائد کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی…

اسلام آباد ہائیکورٹ: سائفر کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے جیل ٹرائل کالعدم قرار دے…

پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کی تین اہم وکٹیں گرادیں

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی تین اہم وکٹیں گرادیں، ایم کیو ایم پاکستان کے مزید تین رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان سے…