پاکستان

اس کیٹا گری میں 5131 خبریں موجود ہیں

پاکستان کی ایران میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

پاکستان نے ایران کے راسک پولیس ہیڈکوارٹر پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان ایران کے جنوب مشرقی علاقے…

الیکشن شیڈول جاری ہونے کے بعد پیپلزپارٹی کا بڑا اعلان

پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی نے 27 دسمبر کو بینظیر بھٹو شہید کی برسی پر گڑھی خدابخش سے اپنی انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کرنے کا فیصلہ کر لیا، بلاول بھٹو ملک بھر میں انتخابی مہم کی قیادت کریں گے۔ شازیہ…

شہریوں کیلئے اچھی خبر، اسموگ سے متاثرہ شہر میں بارش؟

کراچی میں آئندہ چند روز کے دوران مغربی ہواؤں کے زیر اثر ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار اویس حیدر کے مطابق کراچی کا فضائی معیار اس وقت شدید متاثر ہے، شمال مشرق سے…

کراچی نے دنیا کا آلودہ ترین شہر بن کر ریکارڈ قائم کر لیا

کراچی ملک ہی نہیں بلکہ دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا جہاں کھلی فضا میں شہریوں کا سانس لینا محال اور صحت کے لیے خطرہ بن گیا۔ اتوار کو دن کی سرگرمیاں شروع ہونے سے پہلے ہی صبح سویرے…

ملکی تاریخ میں پہلی بار مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ

اسموگ کے خاتمے کے لیے ملکی تاریخ میں پہلی بار لاہور میں مصنوعی بارش برسادی گئی، نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ لاہور میں آج پہلی مصنوعی بارش کی گئی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے…

توشہ خانہ کیس: عمران خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق چیئرمین عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں جوڈیشل کردیا دیا گیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ پر ٓسماعت اڈیالہ جیل…

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کی ہدایت پر انتخابی شیڈول جاری کردیا، جس کے تحت ملک بھر میں عام انتخابات کا انعقاد 8 فروری کو کیا جائے گا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان…

آرمی چیف کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات، غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دورہ امریکا کے دوران اقوام متحدہ کے سیکرٹری جرل انتونیر گوتریس سے ملاقات کی جس میں انہوں نے مسئلہ کشمیر اور غزہ جنگ کی صورتحال پر گفتگو کی۔ آرمی چیف نے اقوام متحدہ کی تمام…

لاہور ہائیکورٹ نے یک جنبش قلم انتخابی عمل کو ڈی ریل کیا: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے بیوروکریسی کے تحت انتخابات کرانے کے معاملے پر لاہور ہائی کورٹ کے حکم امتناع کے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی درخواست پر گزشتہ روز کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر…

آرمی چیف کی دورہ امریکا میں اہم ملاقاتیں، دوطرفہ دلچسپی اور سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) امریکا کے دورے پر پہنچے ہیں جہاں ان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس دورے کے دوران سپہ سالار پاکستان نے اعلیٰ امریکی حکومتی عہدیداروں اور عسکری حکام سے ملاقاتیں کیں۔…