پاکستان

اس کیٹا گری میں 5131 خبریں موجود ہیں

لاہور ہائیکورٹ کا اہم پی ٹی آئی رہنما کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی نظربندی کے خلاف درخواست پر…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف درخواستوں پر سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں 5 رکنی…

ڈیرہ اسماعیل خان: سیکیورٹی فورسز نے چنڈا چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے چنڈا چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا۔ ڈی آئی خان چونڈا چیک پوسٹ پر حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں پولیس کی جوابی فائرنگ سے متعدد…

شہبازشریف کی پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں، عام انتخابات سے متعلق تبادلہ خیال

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو انتخابات کی بھرپور تیاری کی ہدایت کر دی۔ صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف سے ایاز صادق، ملک محمد احمد خان سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں نے الگ الگ ملاقاتیں کیں…

سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی پیپلز پارٹی میں شامل

سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی نے آصف زرداری سے ملاقات کے بعد پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی شیڈول جاری کرنے کے بعد گورنر ہاؤس پشاور میں سیاسی سرگرمیوں کا عمل تیز…

وادی کالاش میں روایتی چاؤموس فیسٹیول کا آغاز

چترال کے علاقے کالاش میں کالاش فیسٹیول چومس کا جوش و خروش سے آغاز ہوگیا ہے۔تاریخی چومس فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز وادی بمبوریت، بریر اور رمبور میں ہوگیا ہے۔ محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا حکام کے مطابق16 دسمبر سے شروع ہونے والا…

حکومت کا کل ملک میں قومی یوم سوگ منانے کا اعلان، وجہ بھی سامنے آگئی

حکومت پاکستان نے امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کی وفات پر18 دسمبر کو ایک روزہ ”قومی یوم سوگ” منانے کا اعلان کردیا۔ کابینہ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے اعلان…

پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی میں اتحاد سے متعلق آصف زرداری کا اہم بیان آگیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی )کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں پارٹی رہنماؤں کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ پیپلز پارٹی کے…

لطیف کھوسہ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

پیپلز پارٹی کے سابق رہنما سردار لطیف کھوسہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تاریخ میں دیکھیں تو اوپر سے نیچے تک…

عام انتخابات: ریٹرننگ افسران، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کی ٹریننگ دوبارہ شروع

چند روز قبل لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد معطل ہونے والا انتخابی عملے کی تربیت کا عمل دوبارہ شروع ہو گیا، الیکشن کمیشن نے 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے ملک بھر میں ریٹرننگ افسران…