پاکستان

اس کیٹا گری میں 5130 خبریں موجود ہیں

افغانستان میں دہشتگرد گروپوں کی موجودگی خطہ کے لیے خطرہ ہے: منیر اکرم

پاکستان نے دہشتگرد حملوں کے لیے افغان سرزمین استعمال کرنے کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھادیا۔ منیر اکرم کا کہنا تھا کہ افغانستان میں دہشتگرد گروپوں کی موجودگی نہ صرف افغانستان بلکہ خطہ کے لیے خطرہ ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے…

الیکشن 2024: کونسے رہنما نے کن حلقوں سے کاغذات نامزدگی حاصل کیے؟

ملک بھر میں 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی وصولیوں اورجمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے، کاغذات نامزدگی کے اجراء کا عمل شروع ہوتے ہی انتخابی گہماگہمی میں بھی تیزی آگئی ہے۔ قائد ن…

ڈی آئی خان حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 9 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے کمپاؤنڈ پر ایک ہفتہ قبل ہونے والے حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 9 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ سی ٹی ڈی دستاویز کے مطابق دہشتگرد حملے میں ملوث ماسٹر مائنڈ کا تعلق ڈیرہ…

سال 2024 میں کتنی سرکاری چھٹیاں ہوں گی؟ ںوٹیفکیشن جاری

وفاقی کابینہ ڈویژن نے سال 2024 میں ہونے والی چھٹیوں کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق سال کی پہلی سرکاری چھٹی 5فروری کو یوم کشمیر کے موقع پر ہوگی اور 23 مارچ کو یوم پاکستان کی عام…

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پر کریکر حملہ، 2 پولیس اہلکار زخمی

سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر میں دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے، دھماکے میں سابق چیف جسٹس اور ان کے اہلخانہ محفوظ رہے۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی گارڈن ٹاؤن…

حکومت کا ٹرانسجینڈرز کو مفت تعلیم اور 10 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ کا اعلان

لاہور میں ٹرانسجینڈر اسکول میں خواجہ سراؤں کی تعلیم کیلئے حکومت نے احسن فیصلہ کیا ہے۔  ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے ٹرانسجینڈر کیلئے 10 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ مقرر کردیا یہ ماہانہ وظیفہ صرف اسکول میں رجسٹرڈ ہونے والے خواجہ سراوں…

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کس حلقے سے الیکشن لڑیں گے؟

پاکستان تحریک انصاف کے بانی کے بھانجے حسان نیازی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے بانی کے بھانجے حسان نیازی نے…

ایک اور اہم بلوچ رہنما کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کیلئے معاملات فائنل

پاکستان پیپلز پارٹی کے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایک الیکٹیبکل مٹھا خان کاکڑ سے معاملات طے پا گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ بلوچستان کے سابق وزیر مٹھا خان کاکڑ نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا، وہ…

پی ٹی آئی کے کون سے 60 رہنماؤں کی گرفتاری کیلئے پولیس کا عدالت سے رجوع؟

راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے 60 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری کیلیے عدالت سے رجوع کر لیا۔ وارنٹ گرفتاری حاصل کرنے کیلیے پولیس نے اے ٹی سی کو مطلوب رہنماؤں کی فہرست پیش…

عمران خان تین حلقوں سے الیکشن لڑیں گے: بیرسٹر گوہر کا اعلان

تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ بانی تحریک انصاف عمران خان تین حلقوں سے الیکشن لڑیں گے جس میں میانوانی، لاہور اور اسلام آباد کے حلقوں سے اُن کے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے۔ اسلام آباد میں…