پاکستان

اس کیٹا گری میں 2889 خبریں موجود ہیں

بلوچستان: ضلع بارکھان میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں ہن ندی کے قریب ایک دھماکے میں کم از کم دو افراد ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق منگل کی صبح لیویزحکام نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بلوچستان کے ضلع بارکھان میں دھماکا…

پنجاب انتخابات کیس اور سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ پرسماعت آج ہوگی

 سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں اور پنجاب انتخابات نظرثانی کیس کی سماعت آج ایک ساتھ ہوگی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کرے گا، خصوصی بنچ میں…

انتظامیہ کی ناقص حکمت عملی، شالیمار ایکسپریس کے باعث روزانہ لاکھوں کا نقصان

پاکستان ریلوے کی ناقص حکمت عملی کے باعث سیلاب کے بعد بحال ہونے والی شالیمار ایکسپریس میں مسافروں کی کمی کی وجہ سے ریلوے کو روزانہ لاکھوں کا نقصان کا سامنا کرنے پڑ رہا ہے۔ ٹرین بحال ہونے کے ایک…

طوفان بپر جوائے کے ٹکراؤ کا خدشہ: سول انتظامیہ اور فوج حرکت میں آگئے

 سمندری طوفان کی تباہی اور جانی نقصان سے بچنے کےلیے سول انتظامیہ اور فوج پوری طرح حرکت میں آگئے۔ طوفان کے پیش نظر ٹھٹہ بدین اور سجاول سمیت ساحلی پٹی سے انخلا تیز کردیا گیا ہے، طوفان کی آمد سے قبل…

پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات: سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق از خود نوٹس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ 43 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس منیب اختر نے تحریر کیا ہے، فیصلے میں 14 صفحات پر…

پنجاب کے بڑے سیاسی خاندانوں کی پیپلزپارٹی سے رابطے، جلد شمولیت کا امکان

پنجاب کے اہم سیاسی خاندان پیپلزپارٹی میں شمولیت کیلئے تیارہیں ،اورعام انتخابات سے قبل شمولیت اختیارکریں گے۔ پیپلز پارٹی میں شمولیت کے بعد ان اہم سیاسی خاندانوں کو پنجاب کی پارٹی میں اہم عہدے بھی دئیے جائیں گے۔ صوبہ پنجاب میں…

کراچی پی ٹی آئی کے 30 سے زائد یوسیز چیئرمین کا حافظ نعیم کو ووٹ دینے سے انکار

پاکستان تحریک انصاف کے کراچی سے منتخب ہونے والے یونین کمیٹیوں کے درجنوں چیئرمینز نے جماعت اسلامی کے میئر کے امیدوار حافظ نعیم الرحمان کو ووٹ دینے سے انکار کردیا۔ کراچی میں پی ٹی آئی کے منتخب 30 سے زائد…

وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات، قومی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل سیّد عاصم منیر کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے سپہ سالار جنرل عاصم منیر کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات میں قومی سلامتی کی صورتحال، پاک فوج کے پیشہ…

قومی اسمبلی میں 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کیسز چلانے کی قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں 9مئی کے واقعات میں ملوث افراد کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کرنے کی قرارداد کثرت رائے منظور کر لی گئی، جبکہ جماعت اسلامی کے مولانا عبدالاکبر چترالی نےقرارداد کی مخالفت کی۔ سپیکر راجا پرویز اشرف کی…

ملک میں عام انتخابات کی آئینی مدت سے آگے بڑھانے کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی: مولانا فضل الرحمٰن

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے صدر اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات کی آئینی مدت سے آگے بڑھانے کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی۔ ملکی سیاسی و مجموعی…