پاکستان
نیول چیف کی قطری فوجی سربراہان سے ملاقات
راولپنڈی(نیوزڈیسک)انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے قطر کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نیول چیف نے قطری افواج کے چیف آف اسٹاف اور…
امر یکہ سے شکست اپوز یشن اورسیاستدانوں کوبھی ہضم نہ ہوئی، صاحبزادہ حامد رضا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )امر یکہ سے شکست اپوز یشن اورسیاستدانوں کوبھی ہضم نہ ہوئی۔ صاحبزادہ حامد رضا کی وزیر داخلہ پر کڑ ی تنقید۔ کہا کرکٹ کی تاریخ کا سیاہ دن تھا کہ امریکہ سے میچ ہار گئے۔…
مظفر گڑھ میں مسافر بس کو خوفناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق
ملتان(نیوزڈیسک) مظر گڑھ کے علاقے چوک سرور شہید پر مسافر وین کے حادثے میں ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ میں ایم ایم روڈ محمد والا کے قریب مسافر وین اور ٹرک…
علی امین گنڈاپور نے وفاق کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے،عطا اللّٰہ تارڑ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایس آئی ایف سی اجلاس میں اپنے صوبے کے مسائل کی بات کی، میرے بھائی علی امین گنڈاپور نے وفاق کو مکمل…
توہین مذہب کی آڑ میں پرتشدد واقعات قبول نہیں،اے این پی کی سرگودھاواقعہ کی مذمت
اسلام آباد (نیوزڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان انجینئر احسان اللہ خان نے کہا ہے کہ توہین مذہب کی آڑ میں پرتشدد واقعات کسی صورت قابل قبول نہیں۔ اسلام امن کا دین ہے، ایسے واقعات کا فائدہ صرف شرپسند…
پاکستانی اینکر اور میراتھون رنر مونا خان یونان میں گرفتار
ایتھنز(نیوزڈیسک) پاکستانی خاتون اینکر اور میراتھون رنر مونا خان کو یونان میں گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستانی صحافی مونا خان کو یونان میں ہائیکنگ کے دوران سبز جھنڈا لہرانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ادھر…
الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اپنے ملازمین کو تین تنخواہیں بطور بونس دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے اپنے افسران اور ملازمین کو تین تنخواہیں بطور بونس دینے کا فیصلہ کیا۔ صوبائی الیکشن کمشنرز کو بھیجے گئے خطوط کے مطابق ای سی پی نے بتایا کہ ملازمین اور افسران…
پاک نیوی کا جنگی جہاز میری ٹائم سیکیورٹی گشت پر بحرِ ہند میں تعینات
کراچی(نیوزڈیسک)پاک بحریہ نے بحری جنگی جہاز پی این ایس اصلت ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی گشت پر بحر ہند میں تعینات کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پی این ایس اصلت پاکستانی بندرگاہوں پر آنے والے…
مکہ کے مکینوں کیلیے ایک روزہ حج پیکج کیا ہوگا؟
مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک)مکہ کے مکینوں کے لیے ایک روزہ حج پیکج متعارف کیے جانے کا امکان ہے۔ سعودی حکام اس حوالے سے غور کررہے ہیں کہ غیر قانونی حجاج کو روکنے کے لیے مکہ کے قانونی رہائش رکھنے والے تارکین وطن…
وفاق سے مطالبہ ہے ہمارے صوبے کے فنڈز فوری ادا کریں،علی امین گنڈا پور
پشاور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبے کے عوام کے ریلیف کے لیے ہر حد تک جائیں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی…