پاکستان

اس کیٹا گری میں 2896 خبریں موجود ہیں

پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع

سعودی عرب سے پاکستانی حجاج کرام کی واپسی شروع ہو گئی۔ مناسک حج کی ادائیگی کے بعد حجاج کرام مکہ مکرمہ سے رخصت ہونے لگے ہیں، پاکستانی حجاج کرام کی واپسی آج سے شروع ہوگی۔ ترجمان وزارت مذہبی امور نے بتایا…

13 پارٹیوں کا سیاسی اور قوم کا معاشی دیوالیہ ہوگیا ہے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 13 پارٹیوں کا سیاسی اور قوم کا معاشی دیوالیہ ہوگیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے بڑھتی ہوئی…

ملتان: سی ٹی ڈی کی کارروائی، ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ملتان میں کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم کمانڈر گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظرانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…

قطر کی جانب سے پاکستان میں سیلاب متاثرین سمیت ہزاروں مستحقین تک قربانی کا گوشت پہنچایا گیا

قطر کی جانب سے پاکستان میں سیلاب متاثرین سمیت اکیس ہزار دیگر مستحقین تک قربانی کا گوشت پہنچایا گیا۔ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے خوشیوں اور مشکلات کے دور میں ہمیشہ اپنے پاکستانی بھائیوں کو…

بلوچستان: ضلع شیرانی میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع شیرانی کے علاقے دھانہ سر میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک ایف سی اور 3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق حملہ…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو جاپان کے سرکاری دورے پر ٹوکیو پہنچ گئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 4 روزہ سرکاری دورے پر جاپان کے دار الحکومت ٹوکیو پہنچ گئے، ایئرپورٹ پہنچنے پر وزیر خارجہ کا جاپان میں پاکستانی سفیر رضا بشی رتارڑ اور جاپانی وزارت خارجہ کے حکام نے استقبال کیا۔ ترجمان وزارت خارجہ کی جانب سے…

خواجہ آصف کی نہر میں چھلانگ لگا کر تیرنے کی ویڈیو وائرل

وزیر دفاع خواجہ آصف شدید گرمی میں سیالکوٹ کے موترہ نہر پہنچ گئے۔ خواجہ آصف کی موترہ نہر میں ڈُبکیاں لگاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ خواجہ آصف عید ملن پارٹی میں پہنچے تو اس موقع پر تیراکی کی یاد…

وزیر اعظم بذریعہ ویڈیو لنک شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف 4 جولائی کو شنگھائی کارپوریشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف بھارتی ہم منصب نریندر مودی کی دعوت پر ایس سی…

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

پاکستان نے قونصلر رسائی سے متعلق 2008 کے معاہدے کی دفعات کے مطابق ہفتہ کو پاکستان میں موجود 308 بھارتی قیدیوں (42 سویلین اور 266 ماہی گیروں) کی فہرست اسلام آباد میں بھارت کے ہائی کمیشن کے حوالے کردی۔ دفتر…

سیکیورٹی فورسز کی ٹانک اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، 6 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے اضلاع ٹانک اور شمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائیوں کے دوران فورسز اور معصوم شہریوں کے خلاف مختلف دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث چھ سرگرم دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے…