پاکستان

اس کیٹا گری میں 2896 خبریں موجود ہیں

ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کا نیب ترمیمی آرڈیننس جاری

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے قومی احتساب بیورو ( نیب) ترمیمی آرڈیننس 2023 جاری کر دیا۔ صادق سنجرانی نے نیب ترمیمی آرڈیننس پر دستخط کیے اور انہوں نے آرڈیننس وزیر اعظم کی ایڈوائس پر جاری کیا۔ آرڈیننس کے تحت چیئرمین نیب…

چیئرمین پی ٹی آئی ثاقب نثار جیسا جج چاہتے ہیں جو ان کیلئے غیر قانونی فیصلے دے سکے: شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی ثاقب نثارجیسے ججوں کی تلاش میں ہیں۔ شرجیل میمن نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست…

اسلام آباد سمیت ملک کے مخلتف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

اسلام آباد میں بارش سے موسم خوشگوارہوگیا. شدید بارش کے باعث مختلف مقامات پردرخت گرنے کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی کی سپلائی متاثر ہے۔ گزشتہ شام ایک گاڑی پر درخت گرنے سے چار سیاح زخمی ہوگئے۔ بارش کے الرٹ کے…

محکمہ موسمیات نے 8 جولائی تک جہلم سمیت ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم محکمہ موسمیات نے گزشتہ روز سے 8 جولائی تک جہلم سمیت ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی، بحیرہ عرب میں مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو چکی…

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی پوری مسلم امہ بھرپور مذمت کرتی ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم اس واقعے کی مذمت کرتی ہے، وزارت خارجہ کے ذریعے سویڈن کی حکومت سے رابطہ کریں گے اور آئندہ ایسے…

ملک دوبارہ ترقی کے راستے پر گامزن ہو چکا ہے: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں غیر معمولی تیزی پر قوم کو مبارکبادی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اُمید کا نیا سورج طلوع اور ملک دوبارہ ترقی کے راستے پر گامزن ہو چکا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

جاپان کے ساتھ تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں: وزیرخارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جاپان کے ساتھ سرمایہ کاری، تجارت، سیاحت اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں، نجی شعبہ دوطرفہ تعلقات میں کلیدی کردار ادا کرسکتا ہے، جاپان کے ساتھ تعلقات کا فروغ…

بلوچستان: ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ، میجر سمیت 2 اہلکار شہید

بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے میں دو اہلکار شہید ہوگئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں ميجر ثاقب حسين اور نائيک باقر علی شہيد جبکہ ايک جوان زخمی ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا قوی امکان ظاہر کیا ہے، این ڈی ایم اے کی جانب سے ہر ممکن اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق موسم کا کہنا ہے کہ ملک…

چوہدری شجاعت کی پرویزالہی سے جیل میں دوسری ملاقات

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہیٰ سے دوسری بار کیمپ جیل لاہور میں ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق دوران ملاقات چوہدری سالک اور چوہدری وجاہت حسین بھی موجود تھے، دونوں…