پاکستان

اس کیٹا گری میں 2896 خبریں موجود ہیں

آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستان کو آگے بڑھنے کا موقع ملا ہے: شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کی مکمل پاسداری کریں گے، اس معاہدے سے پاکستان کو آگے بڑھنے کا موقع ملا ہے۔ شہباز شریف نے آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے بارے میں…

پی ٹی آئی نے راجہ اعظم کا نام گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کے طور پر تجویز کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے گلگت بلتستان کی وزارت اعلیٰ کیلئے راجا اعظم کو نامزد کردیا۔ گزشتہ روز عدالت نے سابق وزیراعلیٰ خالد خورشید کو نا اہل قرار دیا تھا۔ خالد خورشید کے خلاف کل ہی تحریک عدم اعتماد…

میرپورخاص میں ڈائریا کے مریضوں میں اضافہ، اسپتالوں میں جگہ کم پڑگئی

میرپورخاص میں ڈائریا وبائی صورت اختیار کرگیا،سرکاری اسپتالوں میں جگہ کم پڑگئی۔ بچوں کے وارڈ سمیت جنرل وارڈ میں 100 سے زائد ڈائریا کے مریض روز کی بنیاد پر رپورٹ ہورہے ہیں۔ میرپورخاص سول اسپتال میں روزانہ کی بنیاد پرڈائریا کے…

کراچی: گرمی کی شدت میں آج سے کمی کا امکان

کئی دنوں سے جاری حبس اور گرمی کے بعد کراچی میں آج سے گرمی کی شدت کم ہونے کا امکان ہے۔ کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود، موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے…

شدید گرمی کے دوران بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ سے شہری سخت پریشان

ملک بھر میں سخت گرمی کے ساتھ بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے جس کے باعث شہریوں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔ بجلی کی بندش سے پانی کی شدید قلت پیدا ہوئی جس سے شہری سخت ذہنی…

سویڈن واقعہ، حکومت کا 7 جولائی کو ملک بھر میں یوم تقدس قرآن منانے کا فیصلہ

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کے خلاف حکومت نے 7 جولائی کو یوم تقدیس قرآن منانے اور ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے اس معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے…

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 8 جولائی تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے، جس کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔ پی ڈی ایم اے نے ضلعی حکومتوں کو مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہے…

وزیر اعلی گلگت بلتستان جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار

چیف کورٹ گلگت بلتستان نے وزیراعلیٰ خالد خورشید کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دےدیا۔ چیف کورٹ گلگت بلتستان نے جعلی ڈگری کیس میں فریقین کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد وزیراعلیٰ جی بی خالد خورشید نا اہل قرار دیا ہے۔…

عالمی امن کیلئے لوگوں کے حق خودارادیت کو یقینی بنانا ہوگا، وزیر اعظم کا ایس سی او سربراہی اجلاس سے خطاب

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی امن کے لیے لوگوں کے حق خودارادیت کو یقینی بنانا ہوگا، ریاستی دہشتگردی سمیت ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کی جانی چاہیے، اسی طرح مذہبی اقلیتوں کے ساتھ برا سلوک نہیں…

سپریم کورٹ کے اعلی عدلیہ کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق آرڈر جاری

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں اضافے کا آرڈر جاری کر دیا۔ آرڈر کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی تنخواہ 12 لاکھ 29 ہزار 189 روپے ماہانہ ہو گی۔ سپریم کورٹ کے جج کی…