پاکستان

اس کیٹا گری میں 2892 خبریں موجود ہیں

شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خود کش حملہ، تین جوان شہید

خیبر پختوںخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں گاڑی میں سوار خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، جس کے نتیجے میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے، جبکہ 3 شہری شدید زخمی بھی ہوئے۔ پاک فوج…

اسرائیل میں ملازمت کرنے والے پانچ پاکستانی گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کرائم سرکل نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا، ملزمان شینگن ویزے پر اُردن ایئر پورٹ سے اسرائیل جاتے تھے۔ حکام کے مطابق ملزمان نے 4…

افضل محمود بٹ آئی جی گلگت بلتستان تعینات

وفاقی حکومت انسپکٹر جنرل (آئی جی) گلگت بلتستان پولیس دار علی خٹک کو تبدیل کرتے ہوئے افضل محمود بٹ کو نیا آئی جی گلگت بلتستان پولیس تعینات کر دیا گیا۔ اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری…

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا انتخاب، سپریم اپیلٹ کورٹ نے حکم امتناع جاری کر دیا

گلگت بلتستان کے نئے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لیے بلائے گئے اجلاس پر سپریم اپیلٹ کورٹ نے حکم امتناع جاری کر دیا جس کے بعد آج ہونے والا گلگت بلتستان کے نئے وزیر اعلیٰ کا انتخاب روک دیا گیا۔…

لاہور میں ریکارڈ بارش سے سیلابی صورتحال، نشیبی علاقے ڈوب گئے

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 10گھنٹوں کے دوران291 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے، موسلا دھار بارش کے سبب شہر میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق درجن سے زائد…

پاکستان کو درپیش مسائل کا حل نواز شریف کے پاس ہے: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے اس وقت پاکستان کی مسائل کا حل نواز شریف کے پاس ہے،ان کو پاکستانی عوام نے ووٹ دے کر تیسری مرتبہ وزیر اعظم بنایا تھا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب…

آئی ایم ایف معاہدے سے پاکستان کو آگے بڑھنے کا موقع ملا ہے: شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کی مکمل پاسداری کریں گے، اس معاہدے سے پاکستان کو آگے بڑھنے کا موقع ملا ہے۔ شہباز شریف نے آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے بارے میں…

پی ٹی آئی نے راجہ اعظم کا نام گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کے طور پر تجویز کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے گلگت بلتستان کی وزارت اعلیٰ کیلئے راجا اعظم کو نامزد کردیا۔ گزشتہ روز عدالت نے سابق وزیراعلیٰ خالد خورشید کو نا اہل قرار دیا تھا۔ خالد خورشید کے خلاف کل ہی تحریک عدم اعتماد…

میرپورخاص میں ڈائریا کے مریضوں میں اضافہ، اسپتالوں میں جگہ کم پڑگئی

میرپورخاص میں ڈائریا وبائی صورت اختیار کرگیا،سرکاری اسپتالوں میں جگہ کم پڑگئی۔ بچوں کے وارڈ سمیت جنرل وارڈ میں 100 سے زائد ڈائریا کے مریض روز کی بنیاد پر رپورٹ ہورہے ہیں۔ میرپورخاص سول اسپتال میں روزانہ کی بنیاد پرڈائریا کے…

کراچی: گرمی کی شدت میں آج سے کمی کا امکان

کئی دنوں سے جاری حبس اور گرمی کے بعد کراچی میں آج سے گرمی کی شدت کم ہونے کا امکان ہے۔ کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود، موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے…