پاکستان

اس کیٹا گری میں 2897 خبریں موجود ہیں

مسلح افواج کو افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی کی محفوظ پناہ گاہوں پر شدید تحفظات ہیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سیّد عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج ملک سے دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک آرام سے نہیں بیٹھیں گی، پاکستان کی مسلح افواج کو افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی…

ملک دشمن ایجنڈے کو لے کر چلنے والوں کیخلاف کارروائی ہو گی: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ جو کہتا تھا مر جاؤں گا ڈائیلاگ نہیں کروں گا، اس شخص سے ڈائیلاگ نہیں ہوسکتا۔ ملک دشمن ایجنڈے کو لے کر چلنے والوں کیخلاف کارروائی ہو گی، عوام نے 4…

سابق صدر پرویز مشرف کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل 10 سال بعد سماعت کیلئے مقرر کردی ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 20 جولائی کو پرویز مشرف کی…

ممبر قومی اسمبلی محمد خان لغاری نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا

ممبر قومی اسمبلی محمد خان لغاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ اپنے ویڈیو بیان میں رکن اسمبلی محمد خان لغاری نے 9 مئی کے واقعات خصوصاً فوجی تنصیبات پر حملوں اور شہدا کی…

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کے گھر چوری، مقدمہ درج

چکوال میں آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے گھر چوری کی واردات ہوئی ہے ۔نجف حمید کے مطابق وہ وقوعے کے روز علاج کے لیے لاہور گئے ہوئے تھے۔…

آئی ایم ایف پروگرام کی منظور ی کے بعد ملک کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے: وزیراعظم

میانوالی میں چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ 5 کا سنگِ بنیاد رکھے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرٍ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افواہیں پھیلائی جا رہی تھیں کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا۔ مشکل وقت میں دوست…

کابینہ قانون سازی کمیٹی نے اوورسیز کی پراپرٹیز پر قبضے سے نمٹنے کیلئے فاسٹ ٹریک کورٹس کی منظوری دیدی

اوورسیز پاکستانیوں کی جائیدادوں پر غیر قانونی قبضے کے معاملے سے نمٹنے کےلیے کابینہ قانون سازی کمیٹی نے فاسٹ ٹریک کورٹس کی منظوری دیدی۔ حکام کے مطابق فاسٹ ٹریک کورٹس میں آن لائن شکایت اور ویڈیو لنک پر عدالت میں…

الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج اور کوائف کی درستگی کی تاریخ میں توسیع کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹ کے اندراج اور کوائف کی درستگی کی تاریخ میں توسیع کردی۔ شہری اب اندراج ووٹ ، اخراج و درستگی ووٹ اب 20 جولائی تک کرسکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹ اندراج، کوائف درستگی ،اخراج…

نوجوانوں کو ہنر مند بنانا موجودہ وقت کی کامیابی کی کنجی ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ شعبہ تعلیم میں اصلاحات کے لئے کوششیں جاری ہیں، نوجوانوں کو ہنر مند بنانا موجودہ وقت کی کامیابی کی کنجی ہے۔ ہنر کسی بھی میدان میں بہترین ہتھیار کا کام کرتا ہے لہٰذا امید ہے…

ہندو برادری سمیت تمام اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ذمہ داری ہے: وزیر داخلہ رانا ثنااللہ

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے ہندو برادری کو دھمکیوں کا نوٹس لے لیا۔ رانا ثنا اللہ کی ہدایت پر وزارت داخلہ کے حکام نے سندھ حکومت کے افسران سے رابطے کیے ہیں۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ہندو برادری…