پاکستان

اس کیٹا گری میں 2897 خبریں موجود ہیں

الیکشن کمیشن کا کام ہے کہ آئندہ انتخابات وقت پر کروائے: حمزہ شہباز

 مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف آگے بڑھ کر بات نہ کرتے تو ایٹمی قوت والا ملک ڈیفالٹ ہوجاتا۔تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر ایسا معاشی معاہدہ کرنا چاہیے جسے آئینی…

پاکستان اپنی سرزمین سے دہشت گردی ختم کرنے کے عزم پر قائم ہے: وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ افغان طالبان اپنی حدود کے اندر عسکریت پسندوں کو لگام ڈالنےکی خواہش رکھتے ہوں یا نہیں، پاکستان اپنی سرزمین سے دہشت گردی ختم کرنے کے عزم پر قائم ہے۔ ایک بیان میں…

شہباز شریف نے ملک کو مشکلات اور چیلنجز سے نکالنے میں اہم کردار ادا کیا: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے دور میں ہر شعبہ تنزلی اور بدحالی کا شکار ہوا، وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کو مشکلات اور چیلنجز سے نکالنے میں اہم کردار ادا کیا۔ اتوار کو گورنمنٹ…

پاکستان مختلف شعبوں کو اپ گریڈ کرنے کیلئے چینی سرمایہ کاری کا خواہاں ہے: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان زراعت، آئی ٹی، کان کنی اور ہاؤسنگ سمیت دیگر شعبوں کو اپ گریڈ کرنے کے لیے چینی سرمایہ کاری کا خواہاں ہے، خصوصی اقتصادی زونز ( ایس ای زیڈز) چینی سرمایہ…

آئی ایم ایف کا پروگرام ہمارے لیے چیلنج ہے: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا پروگرام ہمارے لیے چیلنج ہے، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم ہونے پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کی گئیں، روپے کی قدر…

دیامر: سیاحوں کی بس کو حادثہ، 12 افراد جاں بحق

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں تھلچی کے قریب شاہراہ قراقرم پر سیاحوں کی بس گہری کھائی میں گرگئی۔ افسوسناک حادثے میں 12 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ضلع دیامر کے علاقے تھلچی کے قریب سیاحوں پر مشتمل ہائی روف گہری کھائی…

کوئٹہ والوں کیلئے گرین لائن بس سروس کا آغاز کل سے ہوگا

کوئٹہ میں شہریوں کے لیے گرین لائن بس سروس کا آغاز کل 17جولائی کو ہوگا۔ ڈپٹی سیکرٹری ٹرانسپورٹ بلوچستان منورحسین مگسی کے مطابق بس سروس  بلیلی اور کوئلہ پھاٹک کے درمیان چلائی جائے، سریاب روڈ، جامعہ بلوچستان اور ائیرپورٹ روڈ چوک…

وزیراعظم سے آصف زرداری کی ملاقات، نگراں سیٹ اپ کے حوالے سے مشاورت

وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی لاہور میں پر ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی امور اور نگراں سیٹ اپ کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔ وزیراعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق…

پاکستان کی سویڈن میں تورات اور بائبل کی سرعام بے حرمتی کی اجازت دینے کی مذمت

پاکستان نے سویڈن میں قرآن مجید کے بعد تورات اور بائبل کی سرعام بے حرمتی کی اجازت دینے کی مذمت کی ہے۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آزادی اظہار اور رائے کی آڑ میں منافرت…

گزشتہ حکومت کے غلط فیصلوں سے عالمی سطح پرملک کی ساکھ کو نقصان پہنچا: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کے غلط فیصلوں سے عالمی سطح پرملک کی ساکھ کو نقصان پہنچا، ماضی میں امریکا کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کو کاری ضرب لگائی گئی، ان تعلقات کو بحال کرنے میں…