پاکستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ایرانی چیف آف سٹاف کا فون ،امریکا ،اسرائیل جنگ میں ساتھ کھڑے ہونے پراظہار تشکر
تہران ( اے بی این نیوز )فیلڈ مارشل عاصم منیر کوایرانی فوج کے سربراہ کا فون ،ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی آرمی چیف کی کشیدگی کے دوران پاکستان کے جرات مندانہ موقف کی تعریف۔ امریکا ،اسرائیل جنگ میں ساتھ کھڑے ہونے پر…
خیبر پختونخوااسمبلی میں نمبرزگیم کی تبدیلی، اپوزیشن کی نئی صف بندی شروع،جانئے نئی پوزیشن بارے
پشاور( اے بی این نیوز ) خیبر پختونخوااسمبلی میں نمبرزگیم کی تبدیلی ، اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پی ٹی آئی حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ ۔ اپوزیشن جماعتوں مسلم لیگ،اے این پی ،پیپلز پارٹی اور جے یوآئی سمیت دوسری…
مون سون کے پہلے اور دوسرے سپیل بارے محکمہ موسمیات کی پیشین گو ئی،جا نئےمون سون کب تک رہے گا
کراچی ( اے بی این نیوز )مون سون کا پہلا سپیل کراچی سے رخصت، محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا ایک اور سپیل آنے کی توقع ، محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ستمبر تک رہے گا۔ مون سون میں طویل…
سیلاب میں جانی نقصان کے بعد ڈی سی سوات کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
پشاور(اے بی این نیوز) سوات میں حالیہ ہلاکتوں کے بعد خیبرپختونخوا (کے پی) حکومت نے چار اہلکاروں کو ہٹا دیا ہے اور سوات کے ڈپٹی کمشنر شہزاد محبوب کو بھی ان کے عہدے سے ہٹا کر آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی…
بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں زلزلے کے شدید جھٹکے
کوئٹہ(اے بی این نیوز) بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل اور اس کے گردونواح میں ہفتے کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل…
دریائے سوات میں سیاحوں کی موت نہیں بلکہ تحریک انصاف کے نظام کی موت ہوئی ہے، عطا اللہ تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے دریائے سوات میں شہریوں کے بہہ جانے اور ریسکیو آپریشن میں تاخیرپر خیبرپختونخوا حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے انفراسٹرکچر تباہ کر دیا ہے اور وہ…
پاکستان عالمی سطح پر ابھرتی معیشتوں میں سرفہرست، بلوم برگ کی رپورٹ جاری
اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان کی معیشت نے دیوالیہ ہونے کے خطرات سے نکل کر مستحکم ہونے کی جانب اہم پیش رفت کی ہے، جس کی تصدیق عالمی ادارہ بلوم برگ نے بھی کردی ہے۔ تازہ رپورٹ کے مطابق…
گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری
اسلام آباد (اے بی این نیوز) محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ 3 سے 6 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے سرگودھا،…
انا للہ و انا الیہ راجعون ، دہشتگردوں کے حملے میں 13 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 14 خوارج ہلاک
صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں کے حملے میں 13 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں سکیورٹی فورسز…
سونےکی فی تولہ قیمت میں مزید سیکڑوں روپےکی کمی
اسلام آباد (اے بی این نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا سیکڑوں روپے سستا ہو گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، آج…