پاکستان

اس کیٹا گری میں 2896 خبریں موجود ہیں

سانحہ 9 مئی: تحریک انصاف کے 22 رہنما اشتہاری قرار

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے واقعات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 22 رہنماؤں کو اشتہاری قرار دیدیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں میاں اسلم اقبال، حماد اظہر، حسان نیازی،…

200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر قیمتوں میں اضافے کا بوجھ نہیں پڑے گا: وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے تحت بجلی کی قیمت بڑھانا ہماری مجبوری تھی۔ غریب آدمی پر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ نہیں پڑے گا۔ بجلی کی قیمت میں اضافے کا بوجھ 200 یونٹ…

نامعلوم شخص نے چیئرمین پی ٹی آئی پر عدالت میں پانی کی بوتل پھینک دی

چیئرمین پی ٹی آئی کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد آمد پر شدید دھکم پیل ہوئی، اسی دوران کسی نے ان کے اوپر پانی کی بوتل پھینک دی تاہم وہ محفوظ رہے۔ چیرمین پی ٹی آئی اپنی گاڑی سے اتر…

نگران وزیراعظم بنائے جانے سے متعلق خبروں پر اسحاق ڈار کا ردعمل سامنے آگیا

نگران وزیراعظم بنائے جانے سے متعلق خبروں پر وفاقی وزیر خزانہ اور رہنما مسلم لیگ ن اسحاق ڈار کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ اسحاق ڈار نے ایک انٹرویو میں اس بات کی تردید کرنے سے گریز کیا ہے کہ انہیں…

سکردو: سیاحوں کی گاڑی دریا برد، 2 لاشیں نکال لی گئیں، 5 افراد لاپتہ

سکردو میں شاہراہ بلتستان پر سسی کے مقام پر ایک اور حادثے میں سیاحوں کی گاڑی دریا برد ہو گئی ہے جن میں سے 2 لاشیں نکال لی گئیں ہیں جبکہ 5 افراد تاحال لاپتہ ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آج…

وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ریلیف دے دیا۔ جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی، جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس مسرت ہلالی بینچ کا…

آرمی چیف سے کمانڈر یو ایس سینٹ کام کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کمانڈر یو ایس سینٹ کام جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں تمام شعبوں میں دو طرفہ تعلقات مزید بڑھانے کی خواہش کا اعادہ کیا ہے۔ جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے دہشت گردی…

دریائے سندھ اور راوی میں نچلے درجے کا سیلاب، صورت حال سے نمٹنے کے لیے حفاظتی انتظامات مکمل

دریائے سندھ اور دریائے راوی میں نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ سیلابی صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے تمام تر حفاظتی انتظامات مکمل کر لیے ہیں، ریسکیو، سول ڈیفنس، محکمۂ آبپاشی اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی…

بلوچستان میں بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی، مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کشمیر، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے بعد بلوچستان میں بھی بارشوں نے تباہی مچادی، مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔ سیلابی ریلے شہری آبادی میں داخل ہوگئے جس کی وجہ سے متعدد گھر ، دکانیں…

ن لیگ کا اسحاق ڈار کو نگران وزیراعظم بنانے کیلئے کوششیں تیز

مسلم لیگ ن نے نگران وزیراعظم کے لیے اسحاق ڈار کے نام پر اتفاق رائے کے لیے کوششیں شروع کر دیں. اسحاق ڈار کی امیدواری کے بارے میں حتمی فیصلہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ساتھ مشاورت سے کیا جائے…