پاکستان

اس کیٹا گری میں 2889 خبریں موجود ہیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس، پیپلز پارٹی نے نگران وزیراعظم کے اختیارات میں اضافے کی مخالفت کردی

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی نے نگران وزیر اعظم کے اختیارات میں اضافے کی مخالفت کردی، دوسری جانب اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے بھی نگران وزیراعظم کے اختیارات میں اضافے کی…

جناح ہاؤس حملہ کیس میں صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض بھی گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض کو بھی جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار کرلیا اور لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزم عتیق ریاض کو شناخت پریڈ کے لیے 6 روزہ جوڈیشل…

توشہ خانہ کیس: سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی استدعا مسترد کردی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے چئیرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی توشہ خانہ ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ کا کہنا تھا کہ ٹرائل کورٹ کی کارروائی میں مداخلت کرنامناسب نہیں ہوگی، ہائیکورٹ کو کہہ رہے ہیں…

نگران وزیراعظم سے متعلق فیصلہ پی ڈی ایم اور اتحادی قیادت کرے گی: اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم سے متعلق بحث قبل از وقت ہے، اس کا فیصلہ پی ڈی ایم اور اتحادی قیادت کرے گی۔ انھوں نے کہا کہ نگران حکومت کے لیے 60 کے بجائے…

الیکشن ایکٹ میں مجوزہ ترمیم، نگران حکومت کو ملکی معیشت کے لیے ضروری فیصلوں کا اختیار ہوگا

انتخابی اصلاحات سے متعلق الیکشن ایکٹ 2023 بل کا مجوزہ مسودہ تیار کیا گیا ہے۔ ترامیم کو کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ الیکشن ایکٹ 2023 میں 54 ترامیم کو شامل کیا گیا اور شق 230…

وزیر خارجہ کا سیکریٹری جنرل او آئی سی سے ٹیلیفونک رابطہ، قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعات پر اظہارِ تشویش

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل حسین براہیم طحٰہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ ٹیلی فون کال سویڈن اور دیگر…

خیبر میں خود کش دھماکا، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں تھانہ علی مسجد کی حدود میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایڈیشنل ایس ایچ او شہید ہوگئے۔ آئی جی خیبر پختونخوا کا کہنا ہے کہ مشکوک شخص نے تلاشی کے دوران خود کو…

بھارت سے آئی لڑکی نے اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان سے نکاح کرلیا

فیس بُک پر دوستی کے بعد بھارت سے پاکستان آنے والی لڑکی انجو نے دیر بالاکے رہائشی نصراللہ سے نکاح کرلیا۔ یس بک پر دوستی کے بعد چند روز قبل بھارتی لڑکی انجو ویزا لے کر خیبر پختون خوا کے…

ہاتھ کی چھوٹی انگلی آپکی شخصیت کے بارے میں کیا کہتی ہے؟

انٹرنیٹ پر آئے دن لوگوں کی تفریح کے لیے ان کی شخصیت سے متعلق کچھ ٹیسٹ کیے جاتے ہیں جن کا سائنسی اعتبار سے تو کوئی وجود نہیں ہوتا البتہ لوگ اسے ایک تفریحی سرگرمی کے طور پر لیتے ہیں۔…

سیاست کو ریاست پر قربان کر کے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ 15، 16 ماہ کے قلیل عرصے میں ہمیں تاریخ کے مشکل ترین چیلنجز ملے، ہم نے سیاست کو ریاست پر قربان کر کے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، آئی ایم ایف کے…