پاکستان
خیبر میں چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 13 افراد ملبے تلے دب گئے
لنڈی کوتل ( نیوز ڈیسک )ضلع خیبر کے تحصیل لنڈی کوتل کے دورافتادہ علاقہ الاچہ میں گھر کی دیوار بوسیدہ کمرے کی چھت پر گرگئی۔ ایک ہی خاندان کے 13 افراد ملبے تلے دب گئے۔ 5 افراد جاں بحق جبکہ…
وی پی اینز کی رجسٹریشن کی تاریخ میں مزید توسیع کا اعلان کر دیا گیا ، چیئرمین پی ٹی اے
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی اینز) کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ چیئرمین…
اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ نےصحافی مطیع اللّٰہ جان کی رہائی کی روبکار پرعملدرآمد سے انکار کردیا
صحافی مطیع اللّٰہ جان کی رہائی کے حکم پر اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے عمل کرنے سے انکار کر دیا۔ جیل حکام کا کہنا ہے کہ جیل میں جگہ کی کمی کے باعث مطیع اللّٰہ کو جہلم یا اٹک جیل…
عمران خان کو کوئی ایسی چیز دی گئی جس سے انکا ذہنی توازن بگڑنے کا خطرہ ہے، سینئر رہنماکا الزام
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان کو کوئی ایسی چیز دی گئی ہے جس کی وجہ سے ان کا ذہنی توازن متاثر ہونے…
سینیئر صحافی مطیع اللہ جان کو رہا کردیا گیا
سینیئر صحافی مطیع اللہ جان کو اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ اس دوران، مطیع اللہ جان کے جوڈیشل ریمانڈ پر بھیجنے کا عمل مکمل کیا گیا۔ عدالت نے…
اگر ہمت ہے تو گورنر راج لگاؤ، دیکھتے ہیں صوبے میں کیسے رہو گے‘، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو چیلنج کیا ہے کہ اگر ان میں ہمت ہے تو وہ گورنر راج نافذ کریں اور دیکھیں کہ وہ صوبے میں کیسے حکومت کریں…
چمن میں بم دھماکے سے پولیس چوکی تباہ،ایک پولیس اہلکار زخمی
چمن ( نیوز ڈیسک ) چمن میں ہفتہ کو بم دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس چوکی تباہ ہو گئی، جس سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔چمن شہر میں قلعہ عبداللہ گرڈ کے قریب بم دھماکہ ہوا۔ پولیس حکام…
کرم جھڑپ میں مزید 7 افراد جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 97 ہو گئی
کرم (نیوز ڈیسک )کرم ایجنسی میں فریقین کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے ذریعے دشمنی ختم کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں اور تازہ جھڑپوں میں مزید 7 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 100 کے…
جس کوگورنرراج کاشوق ہےوہ لگاکردکھائے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور
پشاور (اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اسلام آباد26نمبر چونگی پر ہمارے اوپر گولیاں برسائی گئیں،ایک لیڈر ڈیڑھ سال سے بے گناہ جیل میں ہے۔ احتجاج میں عوام جتنی بڑی تعداد میں نکلے اس…
بشریٰ بی بی نے کہاجب ڈی چوک پہنچی تو کوئی لیڈرموجودنہیں تھا،مریم ریاض وٹو
اسلام آباد (اے بی این نیوز )،ہمشیرہ بشریٰ بی بی مریم ریاض وٹو نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کےنہتےکارکنوں کونشانہ بنایاگیا،پولیس حقائق کوچھپانےکی کوشش کررہی ہےحکومت نےہمارےکارکنوں پرظلم کیاجوچھپ نہیں سکےگا۔ بشریٰ بی بی نے کہاجب ڈی چوک…