پاکستان

اس کیٹا گری میں 2889 خبریں موجود ہیں

کراچی: موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے ڈی ایس پی کو لوٹ لیا

شہر قائد میں ڈکیتی و راہزنی کی وارداتیں بدستور جاری، راشد منہاس روڈ پر ڈاکوؤں نے ڈی ایس پی کو لوٹ لیا۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں راشد منہاس روڈ پر ڈاکوؤں نے ڈی ایس پی اور ان کی فیملی کو…

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ کے علاقے چارمنگ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کر کے 4 دہشتگردوں کو ہلاک اور ایک کو گرفتار کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن 12 اور 13 اگست…

اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں کہ اُس نے قوم کی خدمت کا موقع فراہم کیا: نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں کہ اُس نے قوم کی خدمت کا موقع فراہم کیا۔ اپنے ایک بیان میں انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ میں اُن سب لوگوں کا…

مسلم لیگ نے نواز شریف کو وزیر اعظم کیلئے امیدوار نامزد کر دیا

مسلم لیگ ن نے نوازشریف کو وزیراعظم کا امیدوار نامزد کردیا۔ ریویو آف ججمنٹ ایکٹ کالعدم ہونے کا میاں نواز شریف کو کوئی فرق نہیں پڑے گا الیکشن ایکٹ کی ترمیم سے نوازشریف کی نااہلی ختم ہوچکی ہے نواز شریف…

کون بنے گا نگراں وزیراعلیٰ سندھ؟ نام سامنے آگئے

نگراں وزیراعلیٰ سندھ کےلیے حکومت اور اپوزیشن کے مجوزہ 6 نام سامنے آگئے۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی تقرری کے معاملے پر مشاورت کےلیے وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ اور اپوزیشن لیڈر رعنا انصار آج دوبارہ بیٹھک لگائیں گے۔ آج صوبے میں…

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں سہولیات اور اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے تحریری حکمنامہ جاری کیا جس میں…

انوار الحق کاکڑ کو بطور نگران وزیر اعظم تعیناتی پر پیپلز پارٹی کا موقف سامنے آگیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو انوار الحق کاکڑ کے نام پر تحفظات اور اعتراض نہیں تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی کو انوار الحق کاکڑ کے نام پر کوئی…

انوار الحق کاکڑ 14 اگست کو بطور نگران وزیر اعظم عہدے کا حلف اٹھائیں گے

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ 14 اگست کو یوم آزادی پر حلف اٹھائیں گے۔ گزشتہ روز بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا گیا تھا جس کی سمری پر صدر مملکت…

پی ٹی آئی کا بھی نگران وزیراعظم کی تعیناتی پر اہم بیان سامنے آگیا

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اور تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہا کہ بلوچستان سے نگران وزیراعظم کی تعیناتی کو اچھا اقدام قرار دیا ہے۔ پی ٹی آئی سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے انوار…

مقبوضہ کشمیر صرف خطے کا مسئلہ نہیں بلکہ 8 ملین افراد کا سوال ہے جو دنیا کی سب سے بڑی جیل بھگت رہے ہیں: نگران وزیر اعظم

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ مقبوضہ کشمیر اور بلوچستان کی صورتِ حال کا گہرا ادراک رکھتے ہیں اور ان کی پاکستان کے ساتھ وابستگی کی دلیلیں حقائق پر مبنی ہیں۔ انوارالحق نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر صرف خطے کا…