پاکستان

اس کیٹا گری میں 2896 خبریں موجود ہیں

شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیر ستان میں آپریشن کے دوران دو دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ مارے گئے دہشت گرد سکیورٹی فورسز پرحملوں ،بھتہ خوری اور شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیر ستان میں آپریشن کے دوران دو دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ مارے گئے دہشت گرد سکیورٹی فورسز پرحملوں ،بھتہ خوری اور شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…

15 فروری سے کچھ دن پہلے یا بعد میں الیکشن ہوں گے: راجہ ریاض

سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مل کر فروری میں الیکشن کا فیصلہ کیا ہے، 15 فروری سے دو چار چھ دن پہلے یا بعد میں الیکشن ہوں گے۔ ہمارے بڑوں نے…

چیئرمین پی ٹی آئی کی مشکلات میں مزید اضافہ، 9 کیسز میں ضمانتیں خارج

انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے سابق چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف درج 3 مقدمات اور اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے چھ مقدمات میں ضمانت خارج کر دی۔ اےٹی سی جج ابو الحسنات ذاولقرنین نے جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی کے…

پشاور سے اہم پی ٹی آئی رہنما گرفتار

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما کو پشاور سے گرفتار کرلیا گیا۔ پشاور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی کو توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں نامزد پی ٹی آئی کے سابق مشیر قانون عارف یوسف…

چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 18 اگست بروز جمعہ درخواست کی سماعت کرے گا۔ جسٹس اعجازالاحسن اور…

صدر مملکت نے پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری دے دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پیمرا ترمیمی آرڈیننس بل 2023 کی منظوری دے دی۔ سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد بل کو منظوری کیلیے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیجا گیا تھا۔ ڈاکٹر عارف علوی نے…

ایم ڈی کیٹ کا انعقاد 10ستمبر کو ہوگا، طلبا میں خوشی کی لہر

ایم ڈی کیٹ کے انعقاد میں تاخیر کے لیے طلبا کی آواز آخرکار وفاقی حکومت تک پہنچ گئی، میڈیکل کا داخلہ امتحان دو ہفتے کی تاخیر سے 10 ستمبر کو منعقد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، اور اس سلسلے میں…

تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والی 3 خواتین گرفتار

کراچی پولیس نے کلفٹن اور ڈیفنس میں تعلیمی اداروں میں منشیات کی سپلائی میں ملوث منشیات فروشوں کے 2 نیٹ ورکس توڑنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تین خواتین سمیت ایک درجن سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار…

احتساب یا انتقام کا ایجنڈا لے کر نہیں بلکہ آئین اور قانون کا ایجنڈا لےکر عہدہ سنبھالوں گا: نامزد نگران وزیر اعلیٰ سندھ

نامزد نگران وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا ہے کہ احتساب یا انتقام کا ایجنڈا لے کر نہیں بلکہ آئین اور قانون کا ایجنڈا لےکر عہدہ سنبھالوں گا۔ انہوں نے کہا کہ عوامی دفتر سنبھالنا ایک بہت بڑی…