پاکستان

اس کیٹا گری میں 2896 خبریں موجود ہیں

تحریک انصاف کا نگراں وزیر اعظم کو خط، 90 روز میں انتخابات کرانے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کو خط کر ملک میں 90 روز کے اندر عام انتخابات کا مطالبہ کیا ہے، خط میں کہا گیا ہے کہ اسمبلیوں کی قبل ازوقت تحلیل…

سپریم کورٹ کا لاہور ہائیکورٹ کو پرویز الہٰی کی درخواستوں پر 21 اگست تک فیصلہ کرنے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان لاہور ہائیکورٹ کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی درخواستوں پر 21 اگست تک فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز الاحسن کی…

سانحہ نو مئی: پی ٹی آئی کے 22 اہم رہنما اشتہاری قرار

سانحہ نو مئی اور جناح ہاؤس حملے کے مرکزی مقدمے میں سابق صوبائی وزیر سمیت پی ٹی آئی کے 22 اہم رہنماء اشتہاری قرار دے دیے گئے۔ میاں اسلم اقبال، مراد سعید، عندلیب عباس، احمد نیازی، فرخ حبیب، زبیر نیازی،…

نگراں حکومتیں شفاف اور بروقت انتخابات کیلئے معاونت یقینی بنائیں: الیکشن کمشن

الیکشن کمشن آف پاکستان نے نگراں وزیراعظم اور نگراں وزرائے اعلیٰ کو انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے مراسلہ جاری کردیا جس میں ہر سیاسی جماعت کو لیول پلیئنگ فلیڈ دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے وفاقی…

ڈپٹی کمشنر کا شہریوں کو بغیر اجازت نظر بند کرنے کا اختیار بحال

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی کے ڈویژن بینچ نے تھری ایم پی او کے لیے پیشگی عدالتی اجازت کی پابندی کا سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کر دیا جس کے بعد ڈپٹی کمشنر کا کسی کو کسی بھی وقت بغیر اجازت…

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی توشہ خان کیس میں سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی، سماعت 22 اگست کو ہوگی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ…

پاکستان کی عبوری حکومت کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں: امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عبوری وزیراعظم اور ان کی ٹیم کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کرتے ہوئے ویدانت پٹیل نے کہا کہ جانتے ہیں…

علی مردان ڈومکی نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد

نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان کے لیے میر علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق ہو گیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈووکیٹ کے درمیان ہونیوالی ملاقات میں نگراں وزیر اعلیٰ کیلئے میر علی مردان ڈومکی کے…

شہر یار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا آرڈر معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں شہریار خان آفریدی اور شاندانہ گلزار کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم نامہ معطل کرتے ہوئے دونوں کو گھر جانے کی اجازت دیدی۔ عدالت…

کراچی: نارتھ کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران 5 ڈاکو ہلاک، 2 فرار

نارتھ کراچی سیکٹر الیون بی میں پولیس مقابلے کے دوران 5 ڈاکوؤں کو ہلاک کردیا گیا، جبکہ 2ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اہلخانہ نے بتایا کہ ملزمان گھرمیں داخل ہوئے تو اُس وقت تمام گھر والے…